عبید انصاری
محفلین
ستارا نہیں، "مس نجمہ"یعنی ستارا، وہاں تو پائلٹ بھی نہیں پہنچتا۔
ستارا نہیں، "مس نجمہ"یعنی ستارا، وہاں تو پائلٹ بھی نہیں پہنچتا۔
لیکن پہنچنے والے پہنچ ہی جاتے ہیں، تبھی تو ایسا بنتے ہیں لوگ۔یعنی ستارا، وہاں تو پائلٹ بھی نہیں پہنچتا۔
یعنی ستارا، وہاں تو پائلٹ بھی نہیں پہنچتا۔
محبت مجھے ان "جوانوں" سے ہےلیکن پہنچنے والے پہنچ ہی جاتے ہیں، تبھی تو ایسا بنتے ہیں لوگ۔
یہاں "مصنف" نے کون سے "ستارے" مراد لیے ہیں؟محبت مجھے ان "جوانوں" سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
"نجم" یا "نجمہ" والے ہی ہو سکتے ہیں!یہاں "مصنف" نے کون سے "ستارے" مراد لیے ہیں؟
یعنی ستارا، وہاں تو پائلٹ بھی نہیں پہنچتا۔
لیکن پہنچنے والے پہنچ ہی جاتے ہیں، تبھی تو ایسا بنتے ہیں لوگ۔
زمیں پہ رہ کے ستارے شکار کرتے ہیںمحبت مجھے ان "جوانوں" سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
دل و نظر کا سفینہ سنبھال کر لے جازمیں پہ رہ کے ستارے شکار کرتے ہیں
مزاج اہلِ محبت کا آسمانی ہے
اچھا اچھا۔ اب میں سمجھا۔ شکریہ۔ستارا نہیں، "مس نجمہ"
بنیں گے اور ستارے اب ”فیسبک“ کے لیےمحبت مجھے ان "جوانوں" سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
شاہداں مستور و مستاں بے شکیببنیں گے اور ستارے اب ”فیسبک“ کے لیے
خدیجہ مستور تو کہیں پڑھی سنی تھی یہ شاہداں مستور کون ہیں جو مستاں بے شکیب بھی ہیں ؟شاہداں مستور و مستاں بے شکیب
وغیرہ
”شاہد“ کا جمع ہو سکتا ہے اور مؤنث بھیخدیجہ مستور تو کہیں پڑھی سنی تھی یہ شاہداں مستور کون ہیں جو مستاں بے شکیب بھی ہیں ؟
چھا گئے ہو جی نقیبی صاحب، مولا خوش رکھے!ہماری بونگیوں کا ایک الگ معیار ہے ،تم فلسفی ہو تو اپنے فلسفے جھاڑتے جاؤ ۔
اوپڑ دی اینکس دی گڑ گڑہماری بونگیوں کا ایک الگ معیار ہے ،تم فلسفی ہو تو اپنے فلسفے جھاڑتے جاؤ ۔
لگتا ہے نون لیگ والوں کو بتا رہے ہیں آپویسے جب قسمت ہی خراب ہو تو پھر گلے میں تعویذ کی جگہ مولوی بھی باندھ لو تو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
ہاں جی ! مگر ہوشیار میں خان صاحب کو کر رہا ہوں ۔لگتا ہے نون لیگ والوں کو بتا رہے ہیں آپ
ہمارا فوکس غلطیوں سے سیکھنے کے بجائے غلطیاں سیکھنے پر ہوتا ہے۔ہمیشہ دوسروں کی غلطیوں سے سیکھنا چاہئے ، زندگی اتنی نہیں کہ سب ہی غلطیاں ہم خود کریں۔۔۔!!