اٹھنی
محفلین
ہوتی تو موئنث ہی تھیں پر الحمدللہ رہتی مذکر کی جیب میں تھیں۔کیا آپ کا مطلب ہے کہ اس آئی ڈی کو چلانے والا ’کپل‘ ہے؟
یہ چوّنی، اٹھنی وغیرہ مونث نہیں ہوتی تھیں ؟
ہوتی تو موئنث ہی تھیں پر الحمدللہ رہتی مذکر کی جیب میں تھیں۔کیا آپ کا مطلب ہے کہ اس آئی ڈی کو چلانے والا ’کپل‘ ہے؟
یہ چوّنی، اٹھنی وغیرہ مونث نہیں ہوتی تھیں ؟
یہی مقصد تھا کہ سب سمجھ لیں ہماری کوئی ویلیو نہیں۔ خوامخواہ ہی ہیں بس۔روپیہ رکھ لیتے تھوڑی ویلیو تو ہوتی۔
ہم خیالوں میں ہی سہی اپنے پرانے پاکستان میں رہتے ہیں۔ ہمیں وہی پسند ہے جو بزرگوں کی عطا ہے۔اور پھر نیا پاکستان بن گیا!!!
روپیہ رکھ لیتے تھوڑی ویلیو تو ہوتی۔
یہی مقصد تھا کہ سب سمجھ لیں ہماری کوئی ویلیو نہیں۔ خوامخواہ ہی ہیں بس۔
اگر آپ ڈالر یا یورو بھی رکھ لیتے تو بھی کچھ نہیں ہونا تھا۔۔۔۔۔آپ ایک ایک آنے کے آٹھ کہہ لیں۔ ہونا پھر بھی کچھ نہیں۔
یہ لو پاکستان میں روپیہ ہی تو ہے جو آئے دن ویلیو کھوتا رہتا ہے ۔ ۔ ۔ سکے پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ۔ ۔ ۔روپیہ رکھ لیتے تھوڑی ویلیو تو ہوتی۔
ہوتی تو موئنث ہی تھیں پر الحمدللہ رہتی مذکر کی جیب میں تھیں۔
روپے کی کیا ویلیو جی۔ اس لحاظ سے تو ڈالر یا یورو بلکہ کویتی دینار رکھا جانا چاہئے تھا۔روپیہ رکھ لیتے تھوڑی ویلیو تو ہوتی۔
خود تو نہیں، البتہ دوسرا جو بھی بندہ ہاتھ لگائے۔گرمی میں بخار کا ایک فائدہ ضرور ہوتا ہے کہ انسان جولائی کی گرمی میں بھی دسمبر کا مزہ لے لیتا ہے
آپ کی اس بات سے ایک لطیفہ یاد آ گیاخود تو نہیں، البتہ دوسرا جو بھی بندہ ہاتھ لگائے۔
کافی عرصہ پہلے ایک ٹرپ پہ وادئ کاغان گئے۔ سیف الملوک کے کنارے رات کو کافی شدید سردی تھی۔ شومئی قسمت کہ ایک دوست کو تیز بخار ہو گیا۔ ہم سب نے اسی کو سینک سینک کر رات گزاری۔
خود تو نہیں، البتہ دوسرا جو بھی بندہ ہاتھ لگائے۔
کافی عرصہ پہلے ایک ٹرپ پہ وادئ کاغان گئے۔ سیف الملوک کے کنارے رات کو کافی شدید سردی تھی۔ شومئی قسمت کہ ایک دوست کو تیز بخار ہو گیا۔ ہم سب نے اسی کو سینک سینک کر رات گزاری۔
بالفاظِ دیگر سارا کراچی اس وقت شمسی توانائی سے بھرپور ہے۔آج کل تو ایسا لگ رہا ہے جیسے سورج نے کراچی کو زوم کر کے فوکس کیا ہوا ہے ۔
ماشاءاللہ۔ کسی ایک نے تو عقلمندی کی بات کی۔اگر آپ ڈالر یا یورو بھی رکھ لیتے تو بھی کچھ نہیں ہونا تھا۔۔۔۔۔
حالانکہ میں نے بڑا کلئیر نام کا انتخاب کیا۔ خواتین کہاں چونی اٹھنیاں بننا پسند کرتی ہیں۔ آسمان کی مخلوق ہیں۔ جیب سے سارا مال نکال کر مرد کے حصے ےیہی چونی اٹھنی چھوڑتی ہیں۔ بس اسی حالت پر خود کو اٹھنی سمجھا۔یعنی کفیوز ہی رکھنا ہے۔
اس سوال کا ٹھیک جواب دینا بھی ہمت کا کام ہے ۔دنیا کے مشکل ترین سوالوں میں "کیسی لگ رہی ہوں؟" بھی ہے۔