ایک جملہ کے لطائف

محفل میں موجود کسی 'ناری' کی پوسٹ پر مرے ،خون پسینے سے بنے ،جواب کو بے دردی سے کچل کچل کر نکال باہر پھینکا گیا۔ اب دل کرتا یہاں سے اپنا بوریا بستر گول کرکے ، ٹویٹر،والے گھر چلا جا.
 
ہوتا ہے۔ غم نہ کریں
 
سید عمران

محفلین
ایک عورت کا غم مرد بہت اچھے سےسمجھ سکتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ عورت نامحرم ہو ۔
توبہ توبہ عدنان بھائی مفتی صاحب آتے ہی ہونگے۔
کیا ہم نے املاء میں غلطی کی ہے ۔:thinking:
املا کی غلطی تو غلطیء صغیرہ ہے اس کے مقابلے میں۔
شک تو ہمیں پہلے ہی تھا کہ لوڈشیڈنگ کی آڑ میں کیا کیا ہوتا ہے...
اب یقین بھی ہوگیا!!!
:peacesign::peacesign::peacesign:
 
فاخر رضا

محفلین
محفل میں موجود کسی 'ناری' کی پوسٹ پر مرے ،خون پسینے سے بنے ،جواب کو بے دردی سے کچل کچل کر نکال باہر پھینکا گیا۔ اب دل کرتا یہاں سے اپنا بوریا بستر گول کرکے ، ٹویٹر،والے گھر چلا جا.
یار تم جو بھی ہو یہ یاد رکھو کہ پہلے پوسٹ کو نوٹ پیڈ پر لکھ کر سیو کرلو اسکے بعد محفل پر پوسٹ کرو. میں تو یہی کرتا ہوں
 
آخری تدوین:
Top