یاز
محفلین
اسی لئے تو مشکل ہے جی۔اس سوال کا ٹھیک جواب دینا بھی ہمت کا کام ہے ۔
اسی لئے تو مشکل ہے جی۔اس سوال کا ٹھیک جواب دینا بھی ہمت کا کام ہے ۔
یہ سوال نہیں بلکہ ایک ٹائم بم ہے جو کسی بھی لمحے پھٹ جاتا ہے اور آپ ہونقوں جیسے منہ کھولے دیکھتے ہیں کہ بھیا گرد و غبار چھٹے تو بتائیں کہ کیسی لگ رہی ہیں۔دنیا کے مشکل ترین سوالوں میں "کیسی لگ رہی ہوں؟" بھی ہے۔
شیطان نے آپ کو روکا ہو گا نا۔کھبی کھبی لگتا ہے کہ تمام پریشانیوں کی وجہ وہ "میسج" ہے جو دس لوگوں کو نہیں بھیج سکا۔
کھبی کھبی لگتا ہے کہ تمام پریشانیوں کی وجہ وہ "میسج" ہے جو دس لوگوں کو نہیں بھیج سکا۔
جی شیطان کے روکنے اور کافر وغیرہ ہونے سے پہلے ہی ڈیلیٹ کر دیتا ہوں۔شیطان نے آپ کو روکا ہو گا نا۔
یہ میسج نہ بھی بھیجا تو کل اتوار کا دن ہی ہونا ہے ۔آج ' ہفتہ ہے ۔ یہ میسج دس لوگوں کو، سِنڈ کریں ۔ کل انشاءاللہ ' اتوار ہوجائے گا۔
دیکھا شیطان نے وسوسہ ڈال دیا نا۔یہ میسج نہ بھی بھیجا تو کل اتوار کا دن ہی ہونا ہے ۔
اور غلط جواب دینا کم ہمتی کا!!!اس سوال کا ٹھیک جواب دینا بھی ہمت کا کام ہے ۔
ہم نے اپنی روایتی بہادری کے سبب اس کا ایک لفظی جواب تیار کر رکھا ہے۔ اکثر وہی چلا دیتے ہیں۔ آپ بھی چاہیں تو (بھئی اپنی ذمہ داری پر) اس جواب کو استعمال کرسکتے ہیں۔دنیا کے مشکل ترین سوالوں میں "کیسی لگ رہی ہوں؟" بھی ہے۔
چونیوں۔اٹھنیوں کے حساب میں دماغ اتنا گھوم گیا۔دل کرتا تمام چونیاں۔اٹھنیاں ، اٹھنی بھائی کے ساتھ ، ریلوے پٹری پر ایک ایک کرکے رکھ دوں۔ہم خیالوں میں ہی سہی اپنے پرانے پاکستان میں رہتے ہیں۔ ہمیں وہی پسند ہے جو بزرگوں کی عطا ہے۔
ہاہاہا۔۔شیطان نے اپنا کام تو ہرحال میں کرنا ہے۔ ویسے 'رمضان المبارک' قریب ہے۔ان جیسے بڑے شیطانوں کو باندھ کے'چھِتر پڑنے کو ہیں۔دیکھا شیطان نے وسوسہ ڈال دیا نا۔
چھِترہاہاہا۔۔شیطان نے اپنا کام تو ہرحال میں کرنا ہے۔ ویسے 'رمضان المبارک' قریب ہے۔ان جیسے بڑے شیطانوں کو باندھ کر' چِتھر' پڑنے ہیں۔
گویا غیرِ رمضان میں جن کو کھلے بندوں چھتر پڑتے ہیں وہ شیطان نہیں بلکہ "عشاق" ہیں!ویسے 'رمضان المبارک' قریب ہے۔ان جیسے بڑے شیطانوں کو باندھ کے'چھِتر پڑنے ہیں۔
کسی کو بھی، اس کے ' کَرتُوتُوں ' کے مطابق۔گویا غیرِ رمضان میں جن کو کھلے بندوں چھتر پڑتے ہیں وہ شیطان نہیں بلکہ "عشاق" ہیں!
سلطان بھائ آپ سے ایسی امید نہیں تھی سچ آپ کا یہ کھبی ۔۔۔کھب گیا۔ ۔ ۔کھبی کھبی لگتا ہے کہ تمام
ارے نہیں بھائی ہم نے ایسی کوئی بات نہیں کی عقلمندی تو آپ کی ہے کے آپ کو سمجھ آگئی۔۔۔۔ماشاءاللہ۔ کسی ایک نے تو عقلمندی کی بات کی۔
معزز اور محبوبہمارے ہاں کچھ لوگ اس لیے خود کو معزز سمجھنے لگتے ہیں کیونکہ موبائل کمپنی والے انہیں معزز صارف اور ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں
شکریہ اکمل بھائی نشان دہی کے لئے۔سلطان بھائ آپ سے ایسی امید نہیں تھی سچ آپ کا یہ کھبی ۔۔۔کھب گیا۔ ۔ ۔