ایک جملہ کے لطائف

زنیرہ عقیل

محفلین
خیبر پختونخواہ کے معصوم بچے سے استاد کے سوال پر کہ اکبر بادشاہ کی وفات کے بعد کیا ہوا؟ جواب تھا: کہ نہلا دھلا کر دفن کر دیا
 
آخری تدوین:

زنیرہ عقیل

محفلین
کوئی نہیں ' آپ کی 'جان 'بخش دی گئی۔ ناری کی تشریح بنت 'حوا ' ۔ حوا کی بیٹیاں۔
یہ تو میں بھی جانتی ہوں کہ نسل انسانی میں مؤنث کو ناری بھی کہتے ہیں لیکن ناری جو جنّات کے لیے استعمال ہوتا ہے کیوں کہ آگ کی جنس سے ہیں اس لیے عورت یا خاتون ہی بہتر لگتا ہے اور مجھے اس لیے پسند نہیں کہ یہ ناکارہ کے لیے زیادہ موزوں لفظ ہے
 
تو میں نے کب استفسار کیا کہ میں انسان ہوں۔ میں بھی بھُوت ہوں۔ مری' آتما' یہاں آکر بات کرتی۔اسی لئے ' ناری' کہتا ۔مطلب ذندہ ،آگ۔
 
خیبر پختونخواہ کے معصوم بچے سے استاد کے سوال پر کہ اکبر بادشاہ کی وفات کے بعد کیا ہوا؟ جواب تھا: کہ نہلا دھلا کر دفن کر دیا
مگر ہمارے یہاں۔ استاد: قائد اعظم کب پیدا ہوئے ۔؟
چالاک سٹوڈنٹ: گرمیوں میں۔
استاد: شاباش بیٹا یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ تھا۔ 10/ 10 نمبر
 
تنخواہ سے کچھ بچتا نہیں۔اس لئے شیخ چلی کی طرح مجھے بھی ۔ انڈا ۔انڈے سے چوزے ۔چوزے سے مرغیاں ۔مرغیوں سے بکریاں۔ بکریوں سے ۔۔۔۔۔آگے خود سمجھو ۔اب بچے نہیں بڑے ہوگئے ہو۔ہر بات منہ سے نہیں بتائی جاسکتی۔کوئی تہذیب بھی ہوتی ہے۔
 
فاخر رضا

مجھے تو انڈے سے آگے سمجھ ہی نہیں آتا. اسی کو تل کے کھا لیتا ہوں
 
نہ کھا یا کر انڈا۔ بڑی برکت والی چیز ہے۔ بندہ اگر ' اک گھر والی سے تنگ آگیا ۔ تو انڈے پر ، 'انوسٹ' کرکے 'دوسری والی' کے خرچوں کی بھرپائی بھی ممکن بنا سکتا ہے۔
 
زنیرہ عقیل

محفلین
تو میں نے کب استفسار کیا کہ میں انسان ہوں۔ میں بھی بھُوت ہوں۔ مری' آتما' یہاں آکر بات کرتی۔اسی لئے ' ناری' کہتا ۔مطلب ذندہ ،آگ۔
لیکن آپ نے اپنے بارے میں تو ابھی یہ بیان دیا کہ آپ بھوت ہو یہاں کوئی بھوتنی بھی ہے کیا؟
اور آپ نے ناری تو انسان کو ہی کہا ہے جبکہ آتما روح کو کہتے ہیں اور شاید ہندو ؤں کا عقید ہ ہے کہ انسان کی روح کبھی کبھی بھٹکتی ہے اس دنیا میں .
 
مجھے لگتا ہے۔ لگتا نہیں بلکہ پکا یقین ہے۔ کہ یہاں بھوتنیاں (ناریاں) بھی پھرتی رہتی ہیں۔ دوسری بات پر التماس ہے کہ اتنا سنجیدہ ہوکر نہ پھریے۔ یہاں عقیدہ ٹھیک کرنےنہیں اک دوجے کو محظوظ کرنے کرآتے۔
 
کہاں' مَرگئے ! سب کے سب، مجھے اکیلا چھوڑ کے۔ معلوم نہیں میں زیادہ ' فارغ ' ہوں۔ یا آپ کے علاقوں میں ' گرمی ' زیادہ پڑ رہی۔؟
 
Top