ایک جملہ کے لطائف

سید عمران

محفلین
ہر وقت ملائیت کا رونا رونے والوں کے بارے میں ایک مولوی صاحب نے کہا تھا کہ "جب یہ پیدا ہوتے ہیں تو کہتے ہیں مولوی کو بلاؤ کہ کان میں اذان دے، جب شادی کرنا ہو تو کہتے ہیں کہ مولوی کو بلاؤ نکاح بڑھا دے جب مرتے ہیں تو کہتے ہیں مولوی کو بلاؤ کہ جنازہ پڑھا دے ۔ مولیاں دے بغیر نا ایہہ جمن جوگے نا مرن جوگے
ویسے ایک طبقہ ایسا بھی پیدا ہوگیا ہے جسے نا کان میں اذان کی ٹینشن ہے نا جنازے کی اور نا نکاح کی
اس حوالے سے ایک بات ذہن میں آتی ہے کہ...
جو لوگ دین کو نہیں مانتے ان کے لیے نکاح جنازہ تو کوئی معنی نہیں رکھتا...
اسی طرح مذہب جو محرم نامحرم کی حد بندیاں کرتا ہے وہ بھی ان کے نزدیک بے معنی ہوں گی...
پوچھنا یہ ہے کہ پھر وہ ماں بہن خالہ پھوپھی بیٹی نواسی وغیرہ کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات استوار کرسکتے ہیں یا نہیں؟؟؟
اگر نہیں تو کیوں؟؟؟
 
فاخر رضا

اس کا تعلق دین سے نہیں عقل اور غیرت سے ہے
 
ایسے لوگ اکثر اپنے کلچر کو فالو کرتے ہیں۔ اسی سے غیرت وغیرہ کا تعین کرتے ہیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
مولویوں کو آپ مسجدوں میں اٹھارویں بیسویں گریڈ کی تنخواہیں دیتے ہیں ناں اور اسکے بعد پھر ان کی اوپر کی آمدنی ہوتی ہے جسے آپ جیب گرم کرنا کہہ رہے ہیں! حد ہوتی ہے للہی بغض کی بھی۔

بالکل ٹھیک۔
ان کو دی گئی سہولیات دیکھیں تو انتہائی افسوسناک صورتحال ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
تبدیلی لانی ہے تو کئی نسلیں لگ جائیں گی
کھاتے پیتے گھرانوں کے لوگ اپنے بچوں کو مولوی بنائیں
پڑھنے لکھنے اور کمانے کی قابلیت کے ساتھ ساتھ مولوی بنایا جائے
مدارس کی reforms کا کام تیز کیا جائے
مدارس سے اور مساجد سے تکفیری عناصر کا خاتمہ کیا جائے
مساجد سے شیعہ سنی کا لیبل اتارا جائے
مولوی کو انسان سمجھا جائے اور مولوی بھی دوسروں کو انسان سمجھے
مساجد پر سے حکومت کا عمل دخل ختم کیا جائے
بیرونی امداد پر پابندی لگائی جائے
وغیرہ وغیرہ
 
یاز

محفلین
میرے خیال میں مولوی کو نہ عوام کا دست نگر ہونا چاہیے نہ حکومت کا
اس کا کام امر بالمعروف و نہی عن المنکر ہے
یہ اسی وقت ممکن ہے جب وہ آزاد ہو اور اسکی سوچ آزاد ہو
بھائی ابھی مساجد حکومتی عمل دخل سے یکسر آزاد ہی تو ہیں۔
اور یہی ہمارے زیادہ تر مسائل کی وجہ بھی ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
بھائی ابھی مساجد حکومتی عمل دخل سے یکسر آزاد ہی تو ہیں۔
اور یہی ہمارے زیادہ تر مسائل کی وجہ بھی ہے۔
پاکستان کی صورتحال ایران اور سعودی عرب سے بہتر ہے اور اسکی وجہ آزادی ہی ہے. جو مسائل ہیں وہ انہی دو ملکوں کی فنڈنگ کی وجہ سے ہیں
 
فاخر رضا

محفلین
ڈمرو ؛ ناں تے میں مذہب مسلک دے ٹھیکداراں دا یار ہاں ناں تے مزاجیاں دا، جیڑا میڈے نشانے دے آیا۔انا نوں پھڑ کے رک دیانگا۔
قبل اس کے کہ یہ مراسلہ غائب ہوجائے میں نے اسے نوٹ پیڈ پر کاپی پیسٹ کرلیا ہے
ایک جملے کے لطائف کا دوبارہ آغاز
 
فاخر رضا

محفلین
یار مجھے پنجابی بہت پسند ہے مگر اس محفل میں لوگ اتنی احتیاط سے لکھتے ہیں کہ سارا مزا کرکرا ہوجاتا ہے
 
Top