ایک جملہ کے لطائف

سید عمران

محفلین
ہمارے کیس میں بھی مایوسی ہی ہوتی ہے۔ ہمارا جواب عموماً یہ ہوتا ہے۔
ارے نہیں بھائی! زیادہ تکلف نہیں کرنا۔ ساتھ صرف بسکٹ ہی۔
جی اور ویسے بھی دوپہر کا کھانا نہیں کھایا ہوا، لیکن خیر ہے، رات کو زیادہ کھا لوں گا، آپ زیادہ تکلف نہ کیجیے گا۔
اور عدنان بھائی کہیں گے:
آپ کی بھابھی کے ساتھ ضروری کام سے جانا ہے....
آپ پھر ''ضرور'' آئیے گا!!!
 
شاہد شاہ

محفلین
پاکستان میں وزارت خزانہ کا عہدہ مستقبل کے وزرا اعظم کیلئے کرپشن پریکٹس کا کام کرتا ہے۔ اپنے کرپٹ ترین کیوں نکالا بھی وزیر اعظم بننے سے قبل کسی زمانہ میں وزیر خزانہ ہوا کرتے تھے۔
الحمدللّٰہ اس بار ایک ایسی شخصیت وزیر اعظم بننے جا رہی ہے جسکی برطانیہ تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں
شوکت کرپٹ عزیز صاحب پہلے وزیرِ خزانہ یا مشیرِ خزانہ ہی ہوا کرتے تھے۔
 
سید ذیشان

محفلین
پاکستان میں وزارت خزانہ کا عہدہ مستقبل کے وزرا اعظم کیلئے کرپشن پریکٹس کا کام کرتا ہے۔ اپنے کرپٹ ترین کیوں نکالا بھی وزیر اعظم بننے سے قبل کسی زمانہ میں وزیر خزانہ ہوا کرتے تھے۔
الحمدللّٰہ اس بار ایک ایسی شخصیت وزیر اعظم بننے جا رہی ہے جسکی برطانیہ تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائداد نہیں
واہ۔ مجھے مبارک ہو۔ یہ تو مجھے بھی معلوم نہیں تھا کہ میں وزیر اعظم بننے جا رہا ہوں۔
 
Top