فاخر رضا
محفلین
میں سیاسی شہید ہونا چاہتا ہوںمیں تیس مار خان ہوں۔
میں سیاسی شہید ہونا چاہتا ہوںمیں تیس مار خان ہوں۔
صبح سے سوچ میں تھا کیا کہا گیا۔ اب سمجھ آیا کہ اپنی ہی قلابازیوں میں جکڑاگیا۔مرینگے نہیں تو بھوت کیسے بنیں گے اور بھوت بن گئے تب ہی آپ سے بات ہو سکےگی
مہمان کو چائے نہ پلانے کا سادہ ترین نسخہ۔ بس یہ پوچھ لیجئے کہ "چائے تو پئیں گے نا؟"۔کچھ نمونے ایسے بھی ہوتے ہیں جو خود تو چائے پیتے نہیں اور دوسروں کو بھی کہہ رہے ہوتے ہیں چھوڑو یار اتنی گرمی میں چائے کون پیتا ہے ۔
مرغیوں کی بھی گنجائش پیدا کریں۔اگر دس مرغوں کو اکھٹا کرکےان سے ایک ساتھ بانگ دلوائی جائے تو اس جگہ کو کوک اسٹوڈیو بولتے ہیں ۔
میرے جیسا مہمان ہوا تو مایوسی ہو گی۔مہمان کو چائے نہ پلانے کا سادہ ترین نسخہ۔ بس یہ پوچھ لیجئے کہ "چائے تو پئیں گے نا؟"۔
ہمارے کیس میں بھی مایوسی ہی ہوتی ہے۔ ہمارا جواب عموماً یہ ہوتا ہے۔میرے جیسا مہمان ہوا تو مایوسی ہو گی۔
جی اور ویسے بھی دوپہر کا کھانا نہیں کھایا ہوا، لیکن خیر ہے، رات کو زیادہ کھا لوں گا، آپ زیادہ تکلف نہ کیجیے گا۔ہمارے کیس میں بھی مایوسی ہی ہوتی ہے۔ ہمارا جواب عموماً یہ ہوتا ہے۔
ارے نہیں بھائی! زیادہ تکلف نہیں کرنا۔ ساتھ صرف بسکٹ ہی۔
ترجمہ: دوربین لگا کر دیکھ لینا۔تشریح: دیوانے ہوتے وہ لوگ جو بغیر صحیح جگہ کا تعین کئے اسلامی راگ الاپنا شروع کرتے۔مسئلے پر مسائل بیان کئے جاتے۔موڈ اور مزاج کا ، ستیاناس،کرکے رکھ دیتے۔ترجمہ و تشریح؟
مذہب کے حوالے سے بات نہیں ہورہی!!!کسی بھی ملک مذہب زمانے میں محرم سے شادی وغیرہ غلط تھا، حضرت آدم علیہ السلام سے اب تک
خوب رگ پکڑی عدنان بھائی کی!!!مہمان کو چائے نہ پلانے کا سادہ ترین نسخہ۔ بس یہ پوچھ لیجئے کہ "چائے تو پئیں گے نا؟"۔
بہت معلوماتی وغیرہ
معلوماتی تربہت معلوماتی وغیرہ
کیا ہر لفظ کے ساتھ تر اور ترین لگایا جا سکتا ہے؟معلوماتی تر
اور
معلوماتی ترین وغیرہ بھی۔
اک نقطے وچ گل مکدی اے!بہت معلوماتی وغیرہ
پتہ نہیں۔ میں نے تو یاز پائین سے ہی سیکھا ہے۔کیا ہر لفظ کے ساتھ تر اور ترین لگایا جا سکتا ہے؟
ہائے!! بیچارے ڈاکٹر صاحبلڑکے تو بیچارے گزارہ کر ہی لیتے ہیں