ایک جملہ کے لطائف

یاز

محفلین
واہ۔ مجھے مبارک ہو۔ یہ تو مجھے بھی معلوم نہیں تھا کہ میں وزیر اعظم بننے جا رہا ہوں۔
ذیشان بھائی اس حساب سے تو میرے بھی چانسز ہیں :D
تو مجھے کونسے مربعے الاٹ ہوئے پڑے ہیں۔ میں بھی وزیراعظم بنوں گا جی۔
 

یاز

محفلین
سر جی مجھے بھلے سے پٹواری ہی بھرتی کروا دیں ۔
پٹواری کا ٹیگ لگوانے کے لئے مکرمی شاہد شاہ صاحب سے رابطہ کریں اور ان کے سامنے نواز شریف کی تعریف میں غزل کہیں یا تبدیلی لیگ کی ہجو کہیں۔ مطلع مکمل ہونے سے پہلے پہلے پٹواری کا لیبل پکا۔
 
ہمارے کیس میں بھی مایوسی ہی ہوتی ہے۔ ہمارا جواب عموماً یہ ہوتا ہے۔
ارے نہیں بھائی! زیادہ تکلف نہیں کرنا۔ ساتھ صرف بسکٹ ہی۔
میرا کلاس فیلو جب ملنے آتا تھا تو کہتا تھا جب تک چائے بنتی ہے، تب تک بوتل لے آؤ
پھر یہی کام میں نے بھی اس کے گھر جا کر کیا
 
Top