ایک دوست سے کسی نے پوچھا آپ کی شادی ہوگئی ہے؟ کہنے لگا جی میری پہلی شادی ہوگئی ہے۔آپ کا پہلا نہیں ہو رہا، میرا دوسرا، تیسرا اور چوتھا نہیں ہو رہا۔
ایک دوست سے کسی نے پوچھا آپ کی شادی ہوگئی ہے؟ کہنے لگا جی میری پہلی شادی ہوگئی ہے۔آپ کا پہلا نہیں ہو رہا، میرا دوسرا، تیسرا اور چوتھا نہیں ہو رہا۔
ہم پر بھی 'ایک' قیامت گزر ہی گئی!پتا بھی نہیں چلا اور صرف 29 روزے باقی رہ گئے۔
کیا خوب! قیامت کا ہے گویا کوئی دن اورہم پر بھی 'ایک' قیامت گزر ہی گئی!
پھر اس کے بعد محلے کی تمام مساجد میں ختم والے دن جاتے ہیں۔رمضان شروع ہوتے ہی مسجد نمازیوں سے بھر جاتی ہے، تاہم چاند کی چودہویں آنے تک نمازی بھی چودہ ہی رہ جاتے ہیں۔
اب چیک اینڈ بیلنس زیادہ رکھنا پڑے گا۔مبارک ہو ، ہماری اردو محفل ٹِین ایج میں داخل ہوگئی ہے۔
شکر ہے آپ جہیز کے متعلق فکرمند نہیں ہوئے۔اب چیک اینڈ بیلنس زیادہ رکھنا پڑے گا۔
اچھا سا کالج بھی ڈھونڈنا شروع کر دیں۔اب چیک اینڈ بیلنس زیادہ رکھنا پڑے گا۔
Kinnaird Collegeاچھا سا کالج بھی ڈھونڈنا شروع کر دیں۔
محفل امریکی ہے لہذا یہاں ڈھونڈنا ہو گاKinnaird College
"مکتبِ عشق" میں نہ ڈا ل دیں؟اچھا سا کالج بھی ڈھونڈنا شروع کر دیں۔
نہیں!"مکتبِ عشق" میں نہ ڈا ل دیں؟
اچھا جی!نہیں!پھر اسے سبق یاد کرنے پہ بھی چھٹی نہیں ملے گی، گھر کب آئے گی محفل۔
جس طرح تیز رفتار گاڑیوں میں پانچواں گیئر ہوتا ہے اسی طرح عورتوں کی گفتگو میں "میرا منہ نا کھلواؤ بس" آخیر گیئرہوتا ہے۔
نقیبی صاحب یہاں تو پانچواں گئیر دو مرتبہ لگ گیا ہے۔ اب گاڑی کا اللہ ہی حافظ!جس طرح تیز رفتار گاڑیوں میں پانچواں گیئر ہوتا ہے اسی طرح عورتوں کی گفتگو میں "میرا منہ نا کھلواؤ بس" آخیر گیئرہوتا ہے۔
عدنان بھائی آج کل خود پہلے گیئر میں ہیں۔نقیبی صاحب یہاں تو پانچواں گئیر دو مرتبہ لگ گیا ہے۔ اب گاڑی کا اللہ ہی حافظ!
آخری؟جس طرح تیز رفتار گاڑیوں میں پانچواں گیئر ہوتا ہے اسی طرح عورتوں کی گفتگو میں "میرا منہ نا کھلواؤ بس" آخیر گیئرہوتا ہے۔
سٹک شفٹ میں چھ گیئر بھی دیکھے ہیں اور پیڈل شفٹ میں آٹھ بھیجس طرح تیز رفتار گاڑیوں میں پانچواں گیئر ہوتا ہے اسی طرح عورتوں کی گفتگو میں "میرا منہ نا کھلواؤ بس" آخیر گیئرہوتا ہے۔