یاز
محفلین
چھ تو کافی عام ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں اسمبل ہونے والی چند گاڑیوں میں بھی ہیں۔ شاید پانچواں اور چھٹا دونوں اوور ڈرائیو ہوتے ہیں۔سٹک شفٹ میں چھ گیئر بھی دیکھے ہیں اور پیڈل شفٹ میں آٹھ بھی
چھ تو کافی عام ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں اسمبل ہونے والی چند گاڑیوں میں بھی ہیں۔ شاید پانچواں اور چھٹا دونوں اوور ڈرائیو ہوتے ہیں۔سٹک شفٹ میں چھ گیئر بھی دیکھے ہیں اور پیڈل شفٹ میں آٹھ بھی
پانچواں ڈائریکٹ ڈرائیو اور چھٹا اوورڈرائیو بھی ہوتا ہےچھ تو کافی عام ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں اسمبل ہونے والی چند گاڑیوں میں بھی ہیں۔ شاید پانچواں اور چھٹا دونوں اوور ڈرائیو ہوتے ہیں۔
ایک جملہ۔۔۔چھ تو کافی عام ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں اسمبل ہونے والی چند گاڑیوں میں بھی ہیں۔ شاید پانچواں اور چھٹا دونوں اوور ڈرائیو ہوتے ہیں۔
وٹس ایپ میسجبچے یونیورسٹی کی لائبریری میں بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں ۔
بچے یونیورسٹی کی لائبریری میں بیٹھ کر پڑھ رہے ہیں ۔
نہیں! ایک جملے کے لطائفوٹس ایپ میسج
قبلہ ، اگر طنز لطیف و ملیح و ملفوف و لذیذ کو مزاح کے زمرے میں کچھ دخل ہے، تو یقین کیجیے ، کہ اوپر پیش کردہ جملہ حقائق نہیں ، دھاگہ ہذا کی شرائط پہ پورا اترنے کی سعی ضرور کرتا ہےنہیں! ایک جملے کے لطائف
مبارک ہو، آپ کوالی فائی کر گئے۔ اب آپ سیدھے یہاں تشریف لے آئیے۔قبلہ ، اگر طنز لطیف و ملیح و ملفوف و لذیذ کو مزاح کے زمرے میں کچھ دخل ہے، تو یقین کیجیے ، کہ اوپر پیش کردہ جملہ حقائق نہیں ، دھاگہ ہذا کی شرائط پہ پورا اترنے کی سعی ضرور کرتا ہے
آداب
کھناکھناتے ہوئے اللہ کو پیارے ہوں گے پھر تو۔چونیوں۔اٹھنیوں کے حساب میں دماغ اتنا گھوم گیا۔دل کرتا تمام چونیاں۔اٹھنیاں ، اٹھنی بھائی کے ساتھ ، ریلوے پٹری پر ایک ایک کرکے رکھ دوں۔
تکلیف دہ خبر سنا دی بھائی۔ ہم اپنا ورثہ اگلی نسلوں تک نہ پہنچا سکے۔ناممکن۔ قسم کھا کر پھر بتائیے!
مردوں کے دلائل دیکھنے ہیں تو " چار شادیوں " کا موضوع چھیڑکردیکھیں ،سب ہم ہی مجسٹریٹ ملیں گے ۔
اس بھرپور توجہ کے سبب ہسپتال بھی پہنچا جا سکتا ہے۔ویسے دوسری شادی کی افواہ اڑا کر بھی بیوی کی بھر پور توجہ حاصل کی جاسکتی ہے ۔
انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے کیونکہ کریلے جیسا منہ بنالے نے سے مسئلے حل نہیں ہوتے ۔