ایک جملہ کے لطائف

زنیرہ عقیل

محفلین
آپریشن کرنے سے پہلے یا آئی سی یو میں کو پروسیجر کرنے سے پہلے، الکوحل یا آئیوڈین والے صابن سے ہاتھ دھوئے جاتے ہیں اس طرح سارے جراثیم مرتے ہیں. اس عمل کو sterilization کہتے ہیں
عام حالات میں یہ عمل مفید نہیں ہے
کیونکہ
جراثیم تو ہمارے دوست ہوتے ہیں
پھر تو مری ،کالام وغیرہ بھی سیر و تفریح کے لیے جاتے ہونگے دوستوں کے ساتھ :p
 

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
سائنسی تحقیق نے یہ بات ثابت کر دی کہ نسوار کھانے سے بصارت تیز ہوتی ہے،اسی لیے پشاور میں چاند ایک دن پہلے نظر آ تا ہے!!!
 
دنیا میں عورتوں کی آبادی مردوں کی نسبت کہیں زیادہ ہے
اور میں فیر وی کنوارہ
اس دردکو بیان کرنا اینا مشکل جتنا بھاگتے ہوئے باندر کو پھڑنا ۔
حوالہ
میری نا آنے والی کتاب "میں اور میری کنوارگی"
 

فاخر رضا

محفلین
پاکستانیوں کے دو اہم مسئلے
1 وزن کم نہیں ہو رہا
2ویاہ نہیں ہورہا
1f606.png
1f606.png
 
Top