ایک جملہ کے لطائف

دل تھام لیجیے، آپ کو نئی اصطلاح پتا لگنے والی ہے۔۔۔

پیدائشی شادی شدہ
ایسا بھی ایک بے چارہ دیکھا ہے۔
ہمارے پڑوسی تھے ایک راجن پور کے۔ ان کی بیٹی تین سال کی تھی، اور اس کی اپنے ڈیڑھ سالہ کزن سے منگنی ہو گئی تھی۔ اس بےچارے کو اکثر اس سے مار پڑتی رہتی تھی۔
 
یاز

محفلین

ان پڑوسیوں نے شادی کرنے میں ڈیڑھ سال کی تاخیر کیوں فرمائی؟
 
ڈیڑھ سال کا تو تب تھا، جب ہم نے دیکھا تھا، منگنی تو پہلے سے ہو چکی تھی۔

وہی تو کہہ رہا ہوں کہ برتھ سرٹیفیکیٹ بھرتے وقت ہی نکاح نامہ بھی ساتھ ہی بھر لیتے۔

بلوچستان میں قیام کے دوران میں نے ان بچوں کے رشتے بھی طے ہوتے سنے اور دیکھے ہیں، جن کے والدین کی ابھی منگنی بھی نہیں ہوئی۔
ایہہ تے ہوسکدا اے۔۔۔۔ چڑی اڈی کرائی بیٹھا ہووے
 
محمداحمد

لائبریرین
بلوچستان میں قیام کے دوران میں نے ان بچوں کے رشتے بھی طے ہوتے سنے اور دیکھے ہیں، جن کے والدین کی ابھی منگنی بھی نہیں ہوئی۔
ایہہ تے ہوسکدا اے۔۔۔۔ چڑی اڈی کرائی بیٹھا ہووے

اس لاٹری سے قطع نظر ہماری رائے میں کم سن بچوں کے رشتے کردینا انتہائی نا مناسب بات ہے۔
 
Top