یاز
محفلین
ماہرینِ ستارہ شناسی و ہلال شناسی و قمر شناسی وغیرہ۔اب تو ماشاء اللہ دنوں کے حساب سے عہدے تبدیل ہوتے ہیں۔ کچھ دنوں بعد ماہرینِ فلکیات کہلائیں گے۔
ماہرینِ ستارہ شناسی و ہلال شناسی و قمر شناسی وغیرہ۔اب تو ماشاء اللہ دنوں کے حساب سے عہدے تبدیل ہوتے ہیں۔ کچھ دنوں بعد ماہرینِ فلکیات کہلائیں گے۔
اور تو اور، چاند کی عمر بھی جانچ لیتے ہیں، وہ بھی موبائل کیمرے کی زوم شدہ تصویر دیکھ کر۔ماہرینِ ستارہ شناسی و ہلال شناسی و قمر شناسی وغیرہ۔
چاند کی عمر کا تو ذکر ہی کیا، خط کا مضمون بھانپ لیتے ہیں لفافہ دیکھ کر!!!اور تو اور، چاند کی عمر بھی جانچ لیتے ہیں، وہ بھی موبائل کیمرے کی زوم شدہ تصویر دیکھ کر۔
کیا یہاں الف کا اسقاط جائز ہےبس دو تین دن اور ہیں پھر سب کو ایڈونس عید مبارک کا دورہ پڑ جانا ہے ۔
جائز نہ بھی ہوا تو آپ روک لیں گے؟کیا یہاں الف کا اسقاط جائز ہے
جے بات کی ناعبید بھیا نے۔جائز نہ بھی ہوا تو آپ روک لیں گے؟
شاید وزن پورا کرنے کے لئے الف گرا دیا گیا ہے۔کیا یہاں الف کا اسقاط جائز ہے
دیکھئے گا، بعد میں کتاب بھی لکھی جا سکتی ہے۔اگر اس دفعہ الیکشن میں شادی کی سیٹیں نکلیں تو بتانا سی وی تیار ہے اپلائی کریں گے۔
دیکھئے گا، بعد میں کتاب بھی لکھی جا سکتی ہے۔
تے ہور کی۔
پہلے آپ بیگم سے لڑتے رہے ہیں، اب بیگم کے لیے لڑیں گے؟اگر اس دفعہ الیکشن میں شادی کی سیٹیں نکلیں تو بتانا سی وی تیار ہے اپلائی کریں گے۔
بیوی کی خوب دل لگ کر خدمت کریں اس سے پہلے (کہ) وہ کتاب لکھ دے ۔
اور آپ نے وزن بڑھانے کے لئے "ل" بڑھا دیا۔شاید وزن پورا کرنے لکے لئے الف گرا دیا گیا ہے۔
وزن کی خاطر شاعر لوگ کچھ بھی کر سکتے ہیںاور آپ نے وزن بڑھانے کے لئے "ل" بڑھا دیا۔