یاز
محفلین
چیل پہن کے نس جانا!جے مینوں پھڑیا تے میں نس جانا جے ۔
چیل پہن کے نس جانا!جے مینوں پھڑیا تے میں نس جانا جے ۔
بہت ظریفانہ۔ آپ سے سن کر بہت لطف آیا۔جے مینوں پھڑیا تے میں نس جانا جے ۔
گھر واپس آکر نئی چپل پہنا
مزے کی بات یہ ہے کہ میری فرینڈ لسٹ میں موجود کسی پٹھان بھائی نے خود چاند نہیں دیکھا۔اے چاند! نجانے کیسے ڈھونڈ لیتے ہیں تجھے پشاور کے پٹھان
آج چاند کی موٹائی کتنی تھیمزے کی بات یہ ہے کہ میری فرینڈ لسٹ میں موجود کسی پٹھان بھائی نے خود چاند نہیں دیکھا۔
البتہ کل سب چاند کی موٹائی ناپ رہے ہوں گے۔
درست ہے جی خان صاحب ۔ آپ ایک کھیل ہمہ وقت ایسے کھیلتے ہیں کہ کسی اور کھیل کی طرف آپ کا دھیا ن جاتا ہی نہیں ۔محاورہ: بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ
ترجمہ: فیفا ورلڈکپ کے پاکستانی فینز
میرے عشق کو کھیل کہہ دیا آپ نے خدا پوچھے گادرست ہے جی خان صاحب ۔ آپ ایک کھیل ہمہ وقت ایسے کھیلتے ہیں کہ کسی اور کھیل کی طرف آپ کا دھیا ن جاتا ہی نہیں ۔
سوری خان صاحب، یہ میرے بوڑھا ہونے کی نشانی ہے۔ ایک ایسا خدا رسیدہ بابا بھی تھا کہ اس کو عشق تو کیا ساری دنیا ہی کھیل کا میدان لگتی تھی، ع- بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے!میرے عشق کو کھیل کہہ دیا آپ نے خدا پوچھے گا
سوری کہہ کر شرمندہ تو نہ کریںسوری خان صاحب، یہ میرے بوڑھا ہونے کی نشانی ہے۔ ایک ایسا خدا رسیدہ بابا بھی تھا کہ اس کو عشق تو کیا ساری دنیا ہی کھیل کا میدان لگتی تھی، ع- بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے!
سائیں جی ان دنوں منظرِ عام سے غائب ہیں ویسے۔2 بج گئے ہیں اور کسی نے ابھی تک قربانی کا گوشت نہیں بھیجا۔ سائیں قائم علی شاہ
کل ہی ایک ویڈیو نظر سے گزری تھی، جس میں ان پر نوٹ نچھاور کیے جا رہے تھے۔سائیں جی ان دنوں منظرِ عام سے غائب ہیں ویسے۔
دو سوویں سالگرہ پہ نوٹ نچھاور ہو رہے ہوں گے۔کل ہی ایک ویڈیو نظر سے گزری تھی، جس میں ان پر نوٹ نچھاور کیے جا رہے تھے۔
ہم بھی مقدور بھر حصہ ڈال چکے۔پاکستان میں آج نیند کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
جزوی طور پر فن لینڈ میں بھی منایا گیا۔پاکستان میں آج نیند کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
فینز کی تو پوری کوشش ہے کہ آفریدی کی نگرانی میں سرفراز الیون کو روس بھیجا جائے تاکہ فٹ بال ورلڈ کپ میں "امہ" کے ساتھ ہونے والی "زیادتیوں" کا بدلہ لیا جاسکے۔محاورہ: بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ
ترجمہ: فیفا ورلڈکپ کے پاکستانی فینز