عرفان سعید
محفلین
نئی نسل کو اگر یہ باور کروایا جائے کہ دماغ بھی ایک ایپ ہے تو شاید اسے استعمال کرناشروع کردے۔
الحمدللہ ۔پاکستان میں آج نیند کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔
کیا چبایا ہے دونوں کو!سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ شروع میں ہمیشہ میٹھے ہوتے ہیں!!!
کمال! بہت اعلی!میاں بیوی لازم و ملزوم ہونے کے ساتھ ساتھ ظالم اور مظلوم بھی ہوتے ہیں۔
آپ نے کبھی تالا توڑ کامیابی حاصل نہیں کی؟مجھے زندگی میں بارہا کامیابی کی کنجی ملی لیکن ہر بار کسی کم بخت نے تالا بدل دیا۔
توڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پکڑا گیا پولیس کے ہاتھوںآپ نے کبھی تالا توڑ کامیابی حاصل نہیں کی؟
پھڑ لیا گیاتوڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پکڑا گیا پولیس کے ہاتھوں
پر مزاح! دوسرے زاویے سے دیکھیں تو واہ کیا بات کہی ہے !آج کل کی ریلیشن شپس سے اچھی تو موبائل کی بیٹری ہوتی ہے جو کم از کم ختم ہونے سے پہلے وارننگ تو دیتی ہے ۔