عبدالقیوم چوہدری
محفلین
آج تو پڑوسن نے حد ہی کر دی بولی تمھارے ٹویٹر پر بہت سارے فرینڈ ہیں ہماری بھینس ہی بکوا دو ۔
ایک نقشہ تو کھینچیے ذرا اوصاف کا (بھینس کے)۔آج تو پڑوسن نے حد ہی کر دی بولی تمھارے ٹویٹر پر بہت سارے فرینڈ ہیں ہماری بھینس ہی بکوا دو ۔
سروئیر کم پروفیشنل رائیٹر ڈھونڈنا پڑے گا۔ایک نقشہ تو کھینچیے ذرا اوصاف کا (بھینس کے)۔
یہ تو بریانی کی غلطی ہے نا۔ ۔ ۔ہمارے سامنے ایک مکرانی بریانی کو بھی یہی کہہ رہا تھا۔۔۔
مگر بریانی آج بھی نری بریانی ہی ہے۔۔۔
پکوڑے نہ بن سکی!!!
ہماری بیگم صاحبہ گرم چائے میں مکس نمکو ڈال کر بڑے شوق سے چمچ کے ساتھ نوش فرماتی ہیں۔ان کا دماغ روشن ہوتا ہے جو چائے میں پکوڑے ڈبو کر کھاتے ہیں ۔
ہماری بیگم صاحبہ گرم چائے میں مکس نمکو ڈال کر بڑے شوق سے چمچ کے ساتھ نوش فرماتی ہیں۔
پاپڑی تو ہمارے ہاں بھی ڈالی جاتی ہے۔فروٹ چاٹ کے ساتھ بھی سموسے کھانے کا اپنا ہی مزا ہے۔
بلاشبہ بھیا اس کا جواب نہیں ،ہم بھی شوق سے کھاتے ہیں ۔پاپڑی تو ہمارے ہاں بھی ڈالی جاتی ہے۔
لیکن نمکین اور میٹھا اکٹھا کرنے میں جو مزا پلاؤ اور زردے کا ہے، اس کو جواب نہیں۔
مگر کسی اور کو نہیں بلاتے ہیں!!!بلاشبہ بھیا اس کا جواب نہیں ،ہم بھی شوق سے کھاتے ہیں ۔
بھیا وقت کی کمی کی وجہ سے ممکن نہیں ہورہا ۔ان شاء اللہ آپ کو بلائیں گے ۔مگر کسی اور نہیں بلاتے ہیں!!!
ظاہر ہے کہ آپ کے ساتھ دوست احباب بھی بوڑھے ہو گئے ہوں گے۔پہلے وقتوں میں حال پوچھنے پر جواب ملتا تھا شکر ہے اور اپ حال پوچھو تو جواب ملتا ہے " شوگر " ہے ۔
یہ شوگر کہیں شوگران جا کر تو نہیں لگتی؟پہلے وقتوں میں حال پوچھنے پر جواب ملتا تھا شکر ہے اور اپ حال پوچھو تو جواب ملتا ہے " شوگر " ہے ۔
بوڑھے بھی ہوں گے، اور شکرخورے بھی۔ظاہر ہے کہ آپ کے ساتھ دوست احباب بھی بوڑھے ہو گئے ہوں گے۔
ویسے آپ دوستوں نے کبھی ظاہر تو نہیں کیا کہ بوڑھے ہو گئے ہیں ۔ظاہر ہے کہ آپ کے ساتھ دوست احباب بھی بوڑھے ہو گئے ہوں گے۔