محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہمارے ہاں کنوارہ اسے کہتے ہیں جس کی زندگی میں کوئی عورت نہیں ہوتی‘ حالانکہ یہ بات شادی شدہ بندے پر زیادہ فٹ بیٹھتی ہے‘ کنوارے تو اِس دولت سے مالا مال ہوتے ہیں۔
دھیان سے غور کیجیے گا۔ ساتھ بھائی وغیرہ ہوئے تو مسئلہ ہو سکتا ہے۔جتنا غور سے لوگ ٹکرانے کے بعد ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں اتنا غور سے اگر پہلے ہی دیکھ لیتے تو ٹکر ہی نہ ہوتی۔
لطیفہ پڑھنے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے۔لطیفہ پڑھنے کے لئے۔
لطیفہ پڑ ھ کر ہمیں ثواب بخشنا نہ بھولیں ۔شکریہلطیفہ پڑھنے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے۔
لطیفہ پڑھنے کے لئے۔
تو اب لطیفہ پڑھ کر سعید ہو گئے کیا؟لطیفہ پڑھنے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے۔
ماشااللہ، جزاک اللہ۔لطیفہ پڑھنے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے۔