سید عمران
محفلین
سزا میں چائے بمع پیزا، کیک، باقر خانی اور نمک پارے!!!تھا تو ایک لطیفہ ہی۔ مگر اس پر گفتگو شروع کرنے والے کی سزا بتائی جائے۔
سزا میں چائے بمع پیزا، کیک، باقر خانی اور نمک پارے!!!تھا تو ایک لطیفہ ہی۔ مگر اس پر گفتگو شروع کرنے والے کی سزا بتائی جائے۔
اس کا جواب اسی لڑی میں عدنان بھائی نے دیا ہے۔ میں اسے دہرانے کی جسارت نہیں کر سکتا ۔مدیران کرام پر واجب ہے کہ ۔۔۔
لڑی ہذا کا عنوان تبدیل کرکے چائے نامہ رکھ دیا جائے!!!
عدنان بھائی سے پوچھیں ۔۔۔ اب عمران بھائی کو سزا وہی بہتر دے سکتے ہیں۔۔تھا تو ایک لطیفہ ہی۔ مگر اس پر گفتگو شروع کرنے والے کی سزا بتائی جائے۔
کیوں عدنان بھائی کو بھری جوانی میں شہید کرانے کی منصوبے دئیے جارہے ہیں۔۔۔عدنان بھائی سے پوچھیں ۔۔۔ اب عمران بھائی کو سزا وہی بہتر دے سکتے ہیں۔۔
عدنان بھائی ۔۔چھوڑنا نہیں۔۔
گرفتِ نفیس وغیرہ۔تھا تو ایک لطیفہ ہی۔ مگر اس پر گفتگو شروع کرنے والے کی سزا بتائی جائے۔
بھیا آپ ہمیں اپنے جھانسوں میں الجھا کر شہید کروانے کے چکر میں لگ رہے ہیں ۔کیوں عدنان بھائی کو بھری جوانی میں شہید کرانے کی منصوبے دئیے جارہے ہیں۔۔۔
عدنان بھائی اتنے کچے نہیں۔۔۔
وہ ہرگز ان ترغیبی جھانسوں میں نہیں آئیں گے!!!
ہم نے تو لوگوں کو بریانی پر رائتے کی جگہ کسٹرڈ ڈالتے بھی سنا اور میٹھے چاولوں پر قورمہ ڈال کر کھاتے بھی دیکھا ہے.فروٹ چاٹ کے ساتھ بھی سموسے کھانے کا اپنا ہی مزا ہے۔
لیکن فروٹ چاٹ میں موجود رس ایک لذیذ میٹھی چٹنی کی طرح لگتا ہے ۔ہم نے تو لوگوں کو بریانی پر رائتے کی جگہ کسٹرڈ ڈالتے بھی سنا اور میٹھے چاولوں پر قورمہ ڈال کر کھاتے بھی دیکھا ہے.
تجھ کو یاد کرتا ہوں تیری شادی کے بعد آہوں میںپاکستان میں لڑکا جب تک اپنے پاؤں پر کھڑا ہوتا ہے اس وقت تک محبوبہ کا " کاکا " اپنے پاؤں پر دوڑ رہا ہوتا ہے ۔
بالفاظِ دیگر اس وقت تک عاشقِ نامراد "ماموں" بن چکا ہوتا ہے۔پاکستان میں لڑکا جب تک اپنے پاؤں پر کھڑا ہوتا ہے اس وقت تک محبوبہ کا " کاکا " اپنے پاؤں پر دوڑ رہا ہوتا ہے ۔
جی ہاں وہی تو!!!بالفاظِ دیگر اس وقت تک عاشقِ نامراد "ماموں" بن چکا ہوتا ہے۔
کیا آپ ہی ہیں وہ ماموں ۔جی ہاں وہی تو!!!
آپ کا لطیفہ ہے۔۔۔کیا آپ ہی ہیں وہ ماموں ۔
آپ کا لطیفہ ہے۔۔۔
آپ ہی سناتے پھرتے ہیں اپنی آپ بیتیاں!!!