سید عمران
محفلین
جی نہیں۔۔۔کیا آپ دونوں حضرات یہ کہنا چاہتے ہیں کہ تین اسمائلی سے ایک جملہ بنتا ہے؟
اس سے تاکید مطلوب و مقصود ہے!!!
جی نہیں۔۔۔کیا آپ دونوں حضرات یہ کہنا چاہتے ہیں کہ تین اسمائلی سے ایک جملہ بنتا ہے؟
میں نے تو فقط اس لیے اقتباس لیا ہے کہ کہیں بعد میں تدوین نہ کردیں...آپ جملے کی بات کرتے ہیں، ادھر ایک سے ہی پوری کہانی بن سکتی ہے۔
یہ دیکھ لو فیر۔۔۔
یہ دیکھ لو فیر۔۔۔
برے کام کا برا انجام!!!
یہ ان کا آئے دن کا شغل ہے۔۔۔میں نے تو فقط اس لیے اقتباس لیا ہے کہ کہیں بعد میں تدوین نہ کردیں...
نیز تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے وغیرہ!
ہم ایسے کام کی تدوین نہیں کرتے ، ہماری ایسی سندیں آپ کو محفل پر بہت ملیں گی ۔میں نے تو فقط اس لیے اقتباس لیا ہے کہ کہیں بعد میں تدوین نہ کردیں...
نیز تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے وغیرہ!
یہ عالم ’’ڈھٹائی ‘‘ کا دیکھا نہ سنا!!!ہم ایسے کام کی تدوین نہیں کرتے ، ہماری ایسی سندیں آپ کو محفل پر بہت ملیں گی ۔
اب تو دیکھ سن لیا نا؟یہ عالم ’’ڈھٹائی ‘‘ کا دیکھا نہ سنا!!!
ہاں جی۔۔۔اب تو دیکھ سن لیا نا؟
نایاب ہیں ہم اگرچہ ہمیں ڈھونڈو قریہ قریہ ۔یہ عالم ’’ڈھٹائی ‘‘ کا دیکھا نہ سنا!!!
ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں۔۔۔نایاب ہیں ہم اگرچہ ہمیں ڈھونڈو قریہ قریہ ۔
مطلب آنے دے دو ۔ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں۔۔۔
بلکہ بے شمار ملتے ہیں!!!