اے خان
محفلین
یہ کیا ہوتا ہےاچھا تو پھر صرف تاڑتے ہوں گے؟؟؟
یہ کیا ہوتا ہےاچھا تو پھر صرف تاڑتے ہوں گے؟؟؟
چل بناوٹی بھولے!!!یہ کیا ہوتا ہے
کدھر؟چل بناوٹی بھولے!!!
وہ جان کے ساتھ آنکھ بھی ہتھیلی پر رکھ کر پھرتے ہیں۔ آپ کو کیا؟ہتھیلیاں آنکھوں پر رکھ کے!!!
تجاوز کر جائے تحریرِ تنہائی حاشیوں سےجن کاکوئی نہیں ہوتا ان کی سیلفیاں ہوتی ہیں۔
پیار اندھا ہوتا ہے پر ہوتا بڑا سیانا ہے پکڑواتا ہے تو بندے کی ٹھوکائی پکی کرواتا ہے ۔
یہ "و" آپ کے پاس اضافی ہے جو ہر لفظ میں خود بخود شامل ہو جاتا ہے؟مار پیٹ
بھائی کی اپنی ایجنسی ہے "و" کی۔یہ "و" آپ کے پاس اضافی ہے جو ہر لفظ میں خود بخود شامل ہو جاتا ہے؟
میرا تو خیال ہے بھائی کی اپنی "اوجنسی" ہے۔بھائی کی اپنی ایجنسی ہے "و" کی۔
ان کے پاس اس طرح کے زائد الفاظ کا پورا کنستر بھرا رکھا ہے!!!یہ "و" آپ کے پاس اضافی ہے جو ہر لفظ میں خود بخود شامل ہو جاتا ہے؟
ویسے یہ لفظ کچھ خطرناک نہیں ہوگیا؟؟؟میرا تو خیال ہے بھائی کی اپنی "اوجنسی" ہے۔
چلیں آپ کو خطرناک لگتا ہے تو بدل دیتے ہیں:ویسے یہ لفظ کچھ خطرناک نہیں ہوگیا؟؟؟
میرا تو خیال ہے بھائی کی اپنی "اوجنسی" ہے۔
جی جی۔ویسے یہ لفظ کچھ خطرناک نہیں ہوگیا؟؟؟
یاز بھیا کیا عمران بھیا قابو سے باہر ہو رہے ہیں ۔جی جی۔
لگتا ہے "ایمرجنسی" کا نفاذ کرنا پڑے گا۔