سید عمران
محفلین
نہیں۔۔۔مطلب آنے دے دو ۔
مطلب جانے دو!!!
نہیں۔۔۔مطلب آنے دے دو ۔
چار آنے آٹھ آنے یا بارہ آنے؟مطلب آنے دے دو ۔
ہم نے روکا کب تھا جاتے ہو تو جاؤ مگر اتنا بتا جاؤ کہ کتنے ملتے ہیں ہمارے جیسے ۔نہیں۔۔۔
مطلب جانے دو!!!
پورے سولہ آنے!!!چار آنے آٹھ آنے یا بارہ آنے؟
خدا ایک سے بھی نہ ملائے!!!ہم نے روکا کب تھا جاتے ہو تو جاؤ مگر اتنا بتا جاؤ کہ کتنے ملتے ہیں ہمارے جیسے ۔
کیونکہ ہم ایک ہی آپ پر بھاری پڑ رہے ہیں ۔خدا ایک سے بھی نہ ملائے!!!
ہماری بھی یہی دعا ہے کہ آپ کا پاؤں ہمیشہ بھاری رہے!!!کیونکہ ہم ایک ہی آپ پر بھاری پڑ رہیں ہیں ۔
ہماری بھی یہی دعا ہے کہ آپ کا پاؤں ہمیشہ بھاری رہے!!!
مارے خوشی کے لوٹ پوٹ ہوگئے تو جملہ بھی اُلٹ گیا!!!
واہ بھیا لاجواب کردیا ،آپ جوتوں میں ہم ہاروں میں بس اب خوش ۔
جی جی۔ہاں جی۔۔۔
قرب قیامت ہے جی!!!
الٹایا گیا ہے ۔جملہ بھی اُلٹ گیا!
بڑے زوروں سے الٹایا گیا ہے۔الٹایا گیا ہے ۔
چلیں جیسے آپ خوش۔۔۔الٹایا گیا ہے ۔
واہ بھیا لاجواب کردیا ،آپ جوتوں میں ہم ہاروں میں بس اب خوش ۔
جی ہاں۔۔۔بڑے زوروں سے الٹایا گیا ہے۔
استغفراللہ ہم تو عورتوں کو دیکھتے تک نہیںہمارے ہاں کنوارہ اسے کہتے ہیں جس کی زندگی میں کوئی عورت نہیں ہوتی‘ حالانکہ یہ بات شادی شدہ بندے پر زیادہ فٹ بیٹھتی ہے‘ کنوارے تو اِس دولت سے مالا مال ہوتے ہیں۔
صرف گھورتے رہتے ہیں!!!استغفراللہ ہم تو عورتوں کو دیکھتے تک نہیں
آنکھیں ہتھلیوں پر رکھ کر ۔صرف گھورتے رہتے ہیں!!!
نہیں نہیں بری باتصرف گھورتے رہتے ہیں!!!
ہتھیلیاں آنکھوں پر رکھ کے!!!آنکھیں ہتھلیوں پر رکھ کر ۔
اچھا تو پھر صرف تاڑتے ہوں گے؟؟؟نہیں نہیں بری بات