سید عمران
محفلین
اور کیا آپ ہمیں قابو کے اندر رکھنے کے لیے بے قرار ہورہے ہیں؟؟؟کیونکہ بھیا عمران بھیا قابو سے باہر ہو رہے ہیں ۔
اور کیا آپ ہمیں قابو کے اندر رکھنے کے لیے بے قرار ہورہے ہیں؟؟؟کیونکہ بھیا عمران بھیا قابو سے باہر ہو رہے ہیں ۔
ہم نہیں چاہتے کہ آپ نقص امن کے پیش نظر شہر بدر کردیے جائیں ۔اور کیا آپ ہمیں قابو کے اندر رکھنے کے لیے بے قرار ہورہے ہیں؟؟؟
ہم نے چاہتے کہ آپ نقص امن کے پیش نظر شہر بدر کردیے جائیں ۔
بھائی آپ کو eats shoots and leaves پڑھنے کی اشد ضرورت لگتی ہے۔دنیا دیکھ لی ہم نے بھی مگر جو خوبصورتی آئینے دیکھی باخدا وہ کہیں نہ ملی ۔
لگتا ہے اب گیارہ نمبر کا چشمہ لگانے کی عمر آپہنچی!!!دنیا دیکھ لی ہم نے بھی مگر جو خوبصورتی آئینے دیکھی باخدا وہ کہیں نہ ملی ۔
یہ والا 42.7 میں شامل ہے یا اب 42.8 ہو گئے ہیں؟تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ تک پہنچائے جانے والے 42.7 فیصد اعداد و شمار،موقع پر گھڑے جاتے ہیں!
اب اس لڑی کا نام چائے والی لڑی نہ رکھیں شتونگڑے رکھ دیں۔
اب اس لڑی کا نام چائے والی لڑی نہ رکھیں شتونگڑے رکھ دیں۔
یہ والا 42.7 میں شامل ہے یا اب 42.8 ہو گئے ہیں؟
پورے جملے کااقتباس لیتے تو ہم جواب بھی دیتے اب ادھورے جملے کی ہم کیا وضاحت کریں ۔یہ "فیض احمد فیض" کی طرح کا کچھ لکھنے کی کوشش کی ہے کیا؟
سید عمران تخلص پسند آیا ہو تو بتائیے!
سادہ سا سوال ہے (واقعی) کہ وہ جو بخدا ہے وہ باخدا کی شورٹ فارم ہے؟دنیا دیکھ لی ہم نے بھی مگر جو خوبصورتی آئینے میں دیکھی باخدا وہ کہیں نہ ملی ۔
اچھا اچھا... ٹھیک ہے!یاز بھیا کیا عمران بھیا قابو سے باہر ہو رہے ہیں ۔
ہم نے ایسا لکھا تو یہ غلط ہے اگر غلط ہے تو ہم تدوین کر کے درست کر دیتے ہیں ۔سادہ سا سوال ہے (واقعی) کہ وہ جو بخدا ہے وہ باخدا کی شورٹ فارم ہے؟
بادب بملاحظہ ہوشیار وغیرہسادہ سا سوال ہے (واقعی) کہ وہ جو بخدا ہے وہ باخدا کی شورٹ فارم ہے؟
آپ بہت اچھے ہیں عدنان بھیا! ورنہ میں محض اپنے علم میں اضافے کے لیے استفسار کر رہی تھی۔ہم نے ایسا لکھا تو یہ غلط ہے اگر غلط ہے تو ہم تدوین کر کے درست کر دیتے ہیں ۔
ویسے اس سے مجھے کافی عرصے بعد آج 'یا خدا از قلم قدرت اللہ' یاد آگیا۔ بہت اچھا افسانہ تھا اس وقت !سادہ سا سوال ہے (واقعی) کہ وہ جو بخدا ہے وہ باخدا کی شورٹ فارم ہے؟