محمد وارث
لائبریرین
اور اسی "تجربے" کے لیے آپ رو رہے ہیں، پیٹ رہے ہیں، سوگ منا رہے ہیں بلکہ مرے ہی جا رہے ہیں خان صاحب!
یہی تو وقت ہے رونے کا سوگ منانے کا بعد میں تو خوشیاں ہی خوشیاں ہیں.اور اسی "تجربے" کے لیے آپ رو رہے ہیں، پیٹ رہے ہیں، سوگ منا رہے ہیں بلکہ مرے ہی جا رہے ہیں خان صاحب!
نا تجربہ کار کیا جانے!یہی تو وقت ہے رونے کا سوگ منانے کا بعد میں تو خوشیاں ہی خوشیاں ہیں.
محبوب محبوبہ سے تم شادی کے بعدنا تجربہ کار کیا جانے!
ہم نے تو اقبال کے حق میں کچھ بہت بڑے بڑے علما کو دلائل دیتے دیکھا ہے کہ وہ ایک اعلیٰ پائے کی مذہبی شخصیت تھے۔وہ سیاسی شخصیت تھے
درست فرمایامحبت کے اور بھی کئی طریقے ہیں.
محبوب کے طور طریقے اپنانا محبت ہے.
..
ضروری نہیں کہ نمائش ہی ہو ۔ انسان کو جس سے محبت ہوتی ہے اس سے منسوب چیزیں بھی اچھی لگتی ہیں۔ اور داتا صاحب کے مزار پر جو لنگر (پلاؤ وغیرہ) ہوتا ہے وہ تو ایصال ثواب کا پلاؤ جسے کھلانا ثواب کا کام ہے ۔زردہ یا پلاؤ کھانا محبت نہیں. نمائش ہے
مذہبی آپ بھی ہیں اور میں بھی ہوں، مذہبی تو ہر مسلمان ہوتا ہے۔ہم نے تو اقبال کے حق میں کچھ بہت بڑے بڑے علما کو دلائل دیتے دیکھا ہے کہ وہ ایک اعلیٰ پائے کی مذہبی شخصیت تھے۔
لیکن جن معنوں میں آپ نے انہیں سیاسی کہا۔مذہبی آپ بھی ہیں اور میں بھی ہوں، مذہبی تو ہر مسلمان ہوتا ہے۔
مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی، وغیرہاور اسی "تجربے" کے لیے آپ رو رہے ہیں، پیٹ رہے ہیں، سوگ منا رہے ہیں بلکہ مرے ہی جا رہے ہیں خان صاحب!
سبحان اللہ یاز بھائی! مصرع ھذا کا اس سے بہتر انطباق کبھی نہیں دیکھا!مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی، وغیرہ
علامہ اقبال ایک سیاسی لیڈر تھے جو اسلام اور مسلمانوں کا درد رکھتے تھے، مگر وہ عالم دین نہیں تھے اگرچہ دین کی اچھی خاصی معلومات رکھتے تھے۔لیکن جن معنوں میں آپ نے انہیں سیاسی کہا۔
؎جدا ہو دین سیاست سے۔۔۔۔۔۔۔۔
مذہبی سے مراد میں اور آپ نہیں ہے حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال ؒ ہیں۔
٭ یہ نام میں نے انہیں ہرگز نہیں دیا
قصائی کے پاس لے جائیں کہ چھوٹی بوٹی کر دیں اور پھر انہیں باؤل میں ڈال کر مزے سے کانٹے میں اڑا کر کھائیں۔کھانا کھانے کے جتنے مہذب طریقے مروج ہیں، ان میں سے کسی ایک سے بھی آم کھانا ممکن نہیں ہے۔
آپ نے کبھی کسی کو چھری کانٹے سے آم کھاتے نہیں دیکھا؟کھانا کھانے کے جتنے مہذب طریقے مروج ہیں، ان میں سے کسی ایک سے بھی آم کھانا ممکن نہیں ہے۔
ایسے آم کھانے کا کیا مزا؟قصائی کے پاس لے جائیں کہ چھوٹی بوٹی کر دیں اور پھر انہیں باؤل میں ڈال کر مزے سے کانٹے میں اڑا کر کھائیں۔
کھانے کی ناکام کوشش کرتے ضرور دیکھا ہے۔آپ نے کبھی کسی کو چھری کانٹے سے آم کھاتے نہیں دیکھا؟
کیوں، کیا کانٹا چبھ گیا تھا؟کھانے کی ناکام کوشش کرتے ضرور دیکھا ہے۔
آم نے پلیٹ سے لانگ جمپ کی اور فٹ بھر دور جا گرا۔کیوں، کیا کانٹا چبھ گیا تھا؟