ایک جملہ کے لطائف

شکیب

محفلین
پھینی پر پیسے ہوئے میوے کی بجائے خشخاش کا مصالحہ ڈال کر کھایا کبھی؟
ہم نے ابھی ابھی کھایا ہے!
 
پس منظر اس کا یہ ہے کہ فرج میں ایک ہی سائز کے تین چار ڈبے رکھے ہوئے تھے جن میں سے ایک میں پیسے ہوئے مکس میوے... بالکل ویسے ہی رنگ کا مکسچر سالن میں ڈالنے کے لئے خشخاش، تل وغیرہ کا بھی تھا...
امی نے عین وقت پر آگاہ کرنے کی کوشش کی، لیکن ہونی کو کون ٹال سکا ہے... حادثہ ہو چکا تھا!
 
شکیب

محفلین
کانٹے میں اٹکنے والے آم کس سیارے میں ملتے ہیں؟
جب زیادہ نفاست دکھانی ہو تو آم کے چھلکے اتار کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں، پھر کانٹا استعمال کریں...
آپ کے تحفظات کی وجہ اگر آم کے ٹکڑوں کا کانٹے سے پھسل پھسل جانا ہے تو کانٹے سےعمودی کی بجائے افقی وار کریں!
 
کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ کانٹوں کا وار کرنے کی بجائے اسے چمچ سے کھالیا جائے؟
یا بہتر طریقہ یہ کہ چھری سے پھاڑیاں کاٹ کر کانٹا، چمچ وغیرہ کے تکلف کے بغیر کھالیا جائے؟
 
عرفان سعید

محفلین
کھانا کھانے کے جتنے مہذب طریقے مروج ہیں، ان میں سے کسی ایک سے بھی آم کھانا ممکن نہیں ہے۔

قصائی کے پاس لے جائیں کہ چھوٹی بوٹی کر دیں اور پھر انہیں باؤل میں ڈال کر مزے سے کانٹے میں اڑا کر کھائیں۔

آپ نے کبھی کسی کو چھری کانٹے سے آم کھاتے نہیں دیکھا؟

جب زیادہ نفاست دکھانی ہو تو آم کے چھلکے اتار کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں، پھر کانٹا استعمال کریں...
آپ کے تحفظات کی وجہ اگر آم کے ٹکڑوں کا کانٹے سے پھسل پھسل جانا ہے تو کانٹے سےعمودی کی بجائے افقی وار کریں!

کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ کانٹوں کا وار کرنے کی بجائے اسے چمچ سے کھالیا جائے؟
یا بہتر طریقہ یہ کہ چھری سے پھاڑیاں کاٹ کر کانٹا، چمچ وغیرہ کے تکلف کے بغیر کھالیا جائے؟
نہیں کھانا آم تو نہ کھاؤ۔ اتنے نخرے دکھانے کی کیا ضرورت ہے؟ :)
 
شکیب

محفلین
کیا یہ بہتر نہیں ہوگا کہ کانٹوں کا وار کرنے کی بجائے اسے چمچ سے کھالیا جائے؟
یا بہتر طریقہ یہ کہ چھری سے پھاڑیاں کاٹ کر کانٹا، چمچ وغیرہ کے تکلف کے بغیر کھالیا جائے؟
کانٹے چمچے کا تکلف نہیں کرنا تو آستین چڑھائیں اور شروع ہو جائیں...ٹکڑے کرنے کی بھی چنداں ضرورت نہیں...
 
دیکھئے آموں کی اقسام ہوتی ہیں، کچھ چوسنے والے اور کچھ چھری سے کاٹ کر کھانے والے ۔
اگر عزت پیاری ہے اور کپڑون کی سلامتی عزیز ہے تو آستینیں تو چڑھانی ہی پڑیں گی
 
یاز

یہی تو ہم بھی عرض کر رہے تھے کہ مہذب طریقے سے آم خوری ممکن نیست۔
 
بھائی کھانا ہے اس لیے تو آئڈیاز اکٹھے کر رہے ہیں...

ایک اور طریقہ بھی ہے۔
آم کو درمیان سے کاٹیے۔
دونوں حصوں کو پکڑ کر گھمائیے۔
ایک کٹوری باہر آ جائے گی۔
گٹھلی پلاس سے پکڑ کر پھر گھمائیے۔
دوسری کٹوری بھی باہر آ جائے گی۔
اب چمچ لے کر کٹوریوں میں سے آم نکال کر کھائیے۔
 
Top