ایک جملہ کے لطائف

ہمیں اپنی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گلی میں تقسیم ہونے والے چاول لینے جائیں اور وہ ختم ہوجائیں تو واپسی میں پلیٹ چھپا کے لانی پڑتی ہے۔:(
بہت عرصہ پہلے داتا صاحب کے باہر میں نے ایک صاحبِ پجارو کو جھولی میں زردہ ڈلواتے دیکھا تھا، اور قمیض بھی دو گھوڑا بوسکی کی لگ رہی تھی۔
 
بہت عرصہ پہلے داتا صاحب کے باہر میں نے ایک صاحبِ پجارو کو جھولی میں زردہ ڈلواتے دیکھا تھا، اور قمیض بھی دو گھوڑا بوسکی کی لگ رہی تھی۔
چوہدری جی یہ سب محبت کی باتیں ہیں ۔
نیتوں کا حال اللہ تعالی بہتر جانتا ہے، جس نے تبرک سمجھ کر لیا اسے برکت بھی ملے گی اور جس نے مفت سمجھ کر لیا تو بھی گناہ نہیں کیا ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ہمیں اپنی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گلی میں تقسیم ہونے والے چاول لینے جائیں اور وہ ختم ہوجائیں تو واپسی میں پلیٹ چھپا کے لانی پڑتی ہے۔:(
ہم تو بچپن میں اپنی قمیض کی جھولی میں ڈلواتے تھے اور گرم گرم چاول مزے لے کر کھاتے تھے، پھر گھر آ کر والدہ سے جوتیاں بھی کھاتے تھے کیونکہ ساری قمیض گھی سے لتھڑی ہوتی تھی۔ :)
 
Top