محمد تابش صدیقی
منتظم
آم کی چٹنیجوس، ملک شیک، آئس کریم اور آم۔۔ ہر ایک کا مزہ الگ الگ ہے۔
آم کی چٹنیجوس، ملک شیک، آئس کریم اور آم۔۔ ہر ایک کا مزہ الگ الگ ہے۔
مینگو جوس کے ساتھ سپرو؟پاکستان میں احتیاط کی ضرورت ہے۔
یہاں تو خالص آم خریدتے ہوئے بھی احتیاط کرنا پڑتی ہے۔ کئی دفعہ چونسہ یا رٹول خریدیں تو گھر آ کے اچاری نکل آتا ہے۔پاکستان میں احتیاط کی ضرورت ہے۔
مینگو لسی، غالباً پہلی دفعہ سنا ہے۔ کہاں پینے کا اتفاق ہوا؟صرف مینگو لسی ایک بری شے ہے
امریکہ میں دیسی ریستورانوں میں عام ہےمینگو لسی، غالباً پہلی دفعہ سنا ہے۔ کہاں پینے کا اتفاق ہوا؟
ہرچند کہ مراسلہ پرمزاح ہے، میں نے تصویر دیکھ کر پسندیدہ کی ریٹنگ دی ہے!
آگے آپ سمجھدار ہیں۔
اور آم کا اچار!!!آم کی چٹنی
یہاں فن لینڈ میں تو سپر مارکیٹ میں عام بکتی ہے۔مینگو لسی، غالباً پہلی دفعہ سنا ہے۔ کہاں پینے کا اتفاق ہوا؟
اور آم کا مربہ وغیرہ!اور آم کا اچار!!!
انتہائے سعادت مندی!!!اماں نے مجھے کہا کہ جا پانی لے کر آ۔
میں جاپان سے ایک جاپانی لے آیا۔
اماں جی کو شاید میٹھے سے پرہیز تھا، ورنہ چینی بھی لے آتے۔اماں نے مجھے کہا کہ جا پانی لے کر آ۔
میں جاپان سے ایک جاپانی لے آیا۔
شکر ہے جاپان میں نہیں ملتی ورنہ سومو پہلوان مینگو لسی اور دیسی پراٹھے کھا کر ادھر ہی سو جاتے ہونگے۔یہاں فن لینڈ میں تو سپر مارکیٹ میں عام بکتی ہے۔
انھیں کہنا چاہیے تھا کہ جا پانی اور چینی لے کر آ۔اماں جی کو شاید میٹھے سے پرہیز تھا، ورنہ چینی بھی لے آتے۔
شکر ہے آپ نے عام کانفرنس نہیں کہہ دیا۔لڑی میں آم کانفرنس کے اختتام کے بعد چینی کے فکر انگیز مذکرے کا آغاز۔
اتنے فالتو الف تو ہیں آپ کے پاس۔لڑی میں آم کانفرنس کے اختتام کے بعد چینی کے فکر انگیز مذکرے کا آغاز۔
میں نے تو مونثے کی نیت سے آغاز کیا تھا۔لڑی میں آم کانفرنس کے اختتام کے بعد چینی کے فکر انگیز مذکرے کا آغاز۔