ایک جملہ کے لطائف

فرخ

محفلین
-- مرزا کو اللہ نے حد درجے محتاط اور وھمی طبیعت عطا کی ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ انہیں آب حیات بھی پینا پڑے، تو بغیر اُبالے نہیں پئیں گے۔۔۔
-- غور کرو تو دُم دار جانوروں میں کتا ہی تنہا ایسا جانور ہے جو اپنی دُم کو بطور آلہء اظہار خوشی میں استعمال کرتا ہے۔ جبکہ باقی ماندہ جانور تو دُم سے صرف مکھیاں ہی اُڑاتے ہیں۔ اور دنبہ یہ بھی نہیں کر سکتا۔
(مشتاق احمد یوسفی -مرحوم)
 
آخری تدوین:
Top