ایک جملہ کے لطائف

شکیب

محفلین
آج کل کے دور میں اگر کوئی مخلص ہمارے جیسا بندہ مل جائے تو غنیمت سمجھیں اس پر اپنی چالاکیاں نہ آزمائیں ، یاد رکھیں بیوقوف کوئی نہیں ہوتا ۔
چونکہ درمیان میں ختمہ کہیں نہیں ہے، اس لیے ہم تو اسے ایک ہی جملہ سمجھتے ہیں... لیکن کچھ دوسرے لوگ ابھی اس پر اعتراض کریں گے...
جلنے والے جلتے رہیں... آپ دل برا نہ کیجیے گا!
 
Top