سید عمران
محفلین
غلطیاں کریں خود...یہ کام اب ہم سے نہ ہونے کا ,آپ ہی کر دی جی یو بھیا ۔
انگلیاں توڑیں مدیر!!!
غلطیاں کریں خود...یہ کام اب ہم سے نہ ہونے کا ,آپ ہی کر دی جی یو بھیا ۔
غیر شادی شدہ احباب کے لیے ساتھ تجربہ کی بات بھی لکھ دیا کیجیے۔ کہ دونوں صورتوں میں بات سننی ہی پڑتی ہے۔ویسے کبھی کبھی بیگم صاحبہ بے عزتی کرنے سے پہلے آفیشل اجازت بھی لے لیتی ہیں " آپ برا نا منائیں تو ایک بات کہوں " ۔
یہ آپ کا اپنا تجربہ ہے ہم کیا بولیں بھئی ۔غیر شادی شدہ احباب کے لیے ساتھ تجربہ کی بات بھی لکھ دیا کیجیے۔ کہ دونوں صورتوں میں بات سننی ہی پڑتی ہے۔
نقیبی بھائی ! ایسے ’’تضربات ‘‘ سے ہم شادی شدہ افراد کی زندگی بھری پڑی ہے!یہ آپ کا اپنا تضربہ ہے ہم کیا بولیں بھئی ۔
حضور کا اقبال بلند ہو ۔نقیبی بھائی ! ایسے ’’تضربات ‘‘ سے ہم شادی شدہ افراد کی زندگی بھری پڑی ہے!
نیز یہ کہ یہ دنیا ایک تضربہ گاہ ہی تو ہے۔نقیبی بھائی ! ایسے ’’تضربات ‘‘ سے ہم شادی شدہ افراد کی زندگی بھری پڑی ہے!
نیز یہ کہ یہ دنیا ایک تضربہ گاہ ہی تو ہے۔
ضربِ شدیدُٗ بہ کاسۂ سرُٗ؟ضربَ یضرِبُ تضربہ فھی ضارِب و انا مضروب
یہ پشتو والا خواہ مخواہ تو نہیں؟کبھی کبھی لگتا ہے کہ زندگی میں خیر خواہ لوگ کم اور خواہ مخواہ زیادہ جمع ہیں ۔
خوب. یعنی مار بھی مونث ہی سے کھانی ہےضربَ یضرِبُ تضربہ فھی ضارِب و انا مضروب
کچھ پہلے یہ سروے آتا تو یہاں سے بھی کسی حلقے میں کھڑی ہو جاتیں صدر صاحبہ۔تازہ ترین سروے کے مطابق، پاکستان میں سب سے مقبول لیڈر کروشیا کی صدر ہے!
(منقول از فیس بُک)
امیدواران کی تصاویر کے ساتھ کروشیا کی صدر کا ذکر فیس بک پر دیکھا ہے کہ ایسی حکمران چاہیے تو اس کو ووٹ دیں۔کچھ پہلے یہ سروے آتا تو یہاں سے بھی کسی حلقے میں کھڑی ہو جاتیں صدر صاحبہ۔