محمد تابش صدیقی
منتظم
پتہ نہیں۔ گو میں پریڈکشن زیادہ عرصہ استعمال نہیں کی۔ اندازہ یہی ہے کہ سوفٹ شاید بہتر ہے اس معاملہ میں۔کیا یہ سچ ہے؟
پتہ نہیں۔ گو میں پریڈکشن زیادہ عرصہ استعمال نہیں کی۔ اندازہ یہی ہے کہ سوفٹ شاید بہتر ہے اس معاملہ میں۔کیا یہ سچ ہے؟
ابھی ایک کام رہتا ہے۔ آلٹ جی آر میں ہندسوں کو اردو ہندسوں سے بدلنا ہے۔
اس میں ان میں سے بہت سی کیز شامل نہیں۔
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاکیا یہ سچ ہے؟
اس میں ان میں سے بہت سی کیز شامل نہیں۔
گو غلط کہہ گیا تھا۔یہ کونسا کیبورڈ ہے بھائی؟
سوفٹ نے عادت اتنی خراب کر دی تھی کہ لیپ ٹاپ سے لکھتے ہوئے بھی کیبورڈ کے اوپر پریڈکشن ڈھونڈنے لگتا تھا۔یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
اوپر جون ایلیا کا جو شعر لکھا ہے، وہ تقریباً 4 مہینے پہلے میں نے ٹائپ کیا تھا، ابھی صرف "یہ مجھے" لکھنے پر آگے کا سارا کی بورڈ نے پریڈکٹ کر دیا...
ایسے کتنے ہی اشعار اور جملے ہیں... سب سے زیادہ دعائیں تب نکلی تھیں جب کوئی ڈسکرپشن ایک ویب سائٹ پر لکھا لیکن پیج ریفریش ہو کر سارا ضائع ہو گیا...
پہلا جملہ یاد کر کے پھر سے لکھنے لگا تو کی بورڈ نے ساری تحریر پھر سے لکھوا دی!
میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔سوفٹ نے عادت اتنی خراب کر دی تھی کہ لیپ ٹاپ سے لکھتے ہوئے بھی کیبورڈ کے اوپر پریڈکشن ڈھونڈنے لگتا تھا۔
جنرل وارننگ لگ رہی ہے کہ آپ جو کیبورڈ استعمال کر رہے ہیں، ہو سکتا ہے کہ وہ یہ انفارمیشن سٹور کر رہا ہو۔
ایں چکر است؟
فلم ختم ہو جاتی ہے، ڈراما شروع ہو جاتا ہے۔شادی کے بعد ہمیں سمجھ آئی کہ ہیرو ہیروین کے ملتے ہی فلم ختم کیوں کر دیتے ہیں ۔
ہم آپ کے تجربے کو اپنی پسندیدگی کی سند عطا فرماتے ہیں ۔فلم ختم ہو جاتی ہے، ڈراما شروع ہو جاتا ہے۔
اس پسندیدگی کی سند پر آپ کا شکریہ؛ تحفے میں بیلن، چمچہ، ڈوئی اور جملہ آلاتِ حرب آپ کی نذر کیے جاتے ہیں!ہم آپ کے تجربے کو اپنی پسندیدگی کی سند عطا فرماتے ہیں ۔
Made my dayشادی کے بعد ہمیں سمجھ آئی کہ ہیرو ہیروین کے ملتے ہی فلم ختم کیوں کر دیتے ہیں ۔
ہم یہ آلات مرمت برائے طبیعت کا تحفہ شکریہ کے ساتھ آپ کو واپس دیتے ہیں کہ الحمد للہ ہم ان آلات حرب میں خود کفیل ہیں ۔اس پسندیدگی کی سند پر آپ کا شکریہ؛ تحفے میں بیلن، چمچہ، ڈوئی اور جملہ آلاتِ حرب آپ کی نذر کیے جاتے ہیں!
ابھی ابھی دونوں کا موازنہ پڑھا، سوفٹ کی میں پریڈکشن ہی سب سے تگڑی فیچر ہے... کسٹمائزیشن کے لحاظ سے ملٹی لنگو بہتر ہے...پتہ نہیں۔ گو میں پریڈکشن زیادہ عرصہ استعمال نہیں کی۔ اندازہ یہی ہے کہ سوفٹ شاید بہتر ہے اس معاملہ میں۔
شکیب بھائی نشاندہی تو کریں ناقص املاء کی ۔کچھ لوگ اتنے دبلے کمزور ہوتے ہیں کہ ان کو مچھر کاٹنے سے پہلے سوچتا ہے کہ خون دے کر جاؤں یا خون لے کر جاؤں ۔