محمد تابش صدیقی
منتظم
اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو غلطی کر کے شوہر کو معاف کر دیتی ہے۔
آج پھر آپ نے کوئی غلطی کی ہو گیاچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو غلطی کر کے شوہر کو معاف کر دیتی ہے۔
آپ آخر غلطی کرتے ہی کیوں ہیں ۔اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو غلطی کر کے شوہر کو معاف کر دیتی ہے۔
اور وہ بھی تو۔اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو غلطی کر کے شوہر کو معاف کر دیتی ہے۔
جی اس فارمولے کے تحت پھر اچھا شوہر وہ ہوا جو اپنی کوئ بھی غلطی نہ ہوتے ہوئے ساری اپنی غلطی تسلیم کرے؟۔۔۔۔اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو غلطی کر کے شوہر کو معاف کر دیتی ہے۔
یہ ٹھیک ہے کہ آپ محفل کو بھی اپنا گھر ہی سمجھتے ہیں، مگر یہ بات بھابھی ہی کو سمجھانی تھی۔کہتے ہیں عورت ہی عورت کی تکلیف کوسمجھتی ہےعورت اکیلی رہتی ہے تو سوکھ جاتی ہے جیسے اکیلا درخت سوکھ جاتا ہےبس اسی لیے بیویاں دو ہونی چاہیں ۔
بھیا یہی توغم ہمیں کھائے جاتا ہے کہ آپ سمجھتے ہیں پر وہ نہیں سمجھتی پر افسوس آپ کے سمجھنے سے ہمیں کیا حاصل ۔یہ ٹھیک ہے کہ آپ محفل کو بھی اپنا گھر ہی سمجھتے ہیں، مگر یہ بات بھابھی ہی کو سمجھانی تھی۔
جب ہم بڑے ہوجائیں گے ۔آپ کی یہ عورتوں پر پی ایچ ڈی کب ختم ہوگی.؟
پ کی یہ عورتوں پر پی ایچ ڈی کب ختم ہوگی.؟
پی۔ایچ۔ڈی تو کب کی ختم کر چکےجب ہم بڑے ہوجائیں گے ۔
تصحیح فرما لیںجن لوگوں کے دفتر میں ان کی باس کوئی عورت ہو وہ گھر پر کامیاب شوہر ثابت ہوتے ہیں۔
واہ بھیا زبردست ،کیا ہی خوب " گرہ " لگائی ہے ۔تصحیح فرما لیں
"نوکر"
کہنا کیا چاہتے ہیں آپ؟ہمارے معاشرے میں بندے کو پسند کی شادی کا موقع اس وقت ملتا ہے جب وہ اپنی اولاد کر رہا ہو ۔