عرفان سعید
محفلین
مجھے بھی ہرگز پسند نہیں کہ انگلش میں کچھ لکھا جائے۔مجھے وہ لوگ زہر لگتے ہیں جو Urdu بولتے ہوئے Englishکے الفاظ use کرتے ہیں ۔
وین یور اون لینگوئج از سو رچ، وائے ٹو یوز سم ادر لینگوئج!
مجھے بھی ہرگز پسند نہیں کہ انگلش میں کچھ لکھا جائے۔مجھے وہ لوگ زہر لگتے ہیں جو Urdu بولتے ہوئے Englishکے الفاظ use کرتے ہیں ۔
بائی دا وے، اس میں جوک کیا ہے؟مجھے وہ لوگ زہر لگتے ہیں جو Urdu بولتے ہوئے Englishکے الفاظ use کرتے ہیں ۔
یہ جوک جو ہے جوق در جوک والا تو نہیں ۔بائی دا وے، اس میں جوک کیا ہے؟
اوپو تو پھر اوپو ہے۔ماں کے بعد Oppo کا کیمرہ وہ واحد چیز ہے جو آپ کو خوبصورت سمجھتا ہے .
ختمہ کی جگہ ڈیش استعمال کرنے لگے ہیں آپ بھی...اور کپتان تبدیلی لائے گا-
"لاحول" کا ذکر رہ گیا!پتا نہیں لوگ ہمیں دیکھ کر ماشاء اللہ اور ہماری حرکتیں دیکھ کر استغفرﷲ کیوں کہتے ہیں ۔
وہ کمی آپ پوری کر تو رہے ہیں ۔"لاحول" کا ذکر رہ گیا!
ختمہ کی جگہ ڈیش استعمال کرنے لگے ہیں آپ بھی...
شک ہے آپ کے کی بورڈ میں ن اور ں بھی نہیں تھا۔میں اردو گو کیبورڈ استعمال کرتا ہوں اور سمجھتا تھا کہ اسمیں ختمہ ہے ہی نہیں۔ اب ڈھونڈا تو کچھ ملا ہے، اب ٹھیک۔
ہمارا سوفٹ کی بورڈ ہے، اس میں ختمہ کی جگہ. ہے، برداشت کیجیے............میں اردو گو کیبورڈ استعمال کرتا ہوں اور سمجھتا تھا کہ اسمیں ختمہ ہے ہی نہیں۔ اب ڈھونڈا تو کچھ ملا ہے، اب ٹھیک۔
اور میں نے گو میں اپنا کیبورڈ لے آؤٹ بنایا ہوا ہے، تو ظاہر سی بات ہے کہ ختمہ بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا سوفٹ کی بورڈ ہے، اس میں ختمہ کی جگہ. ہے، برداشت کیجیے............
وین ڈڈ یو سوچ فرام سوفٹ کی؟ اور گو کیبورڈ میں پریڈکشن کیسا ہے؟اور میں نے گو میں اپنا کیبورڈ لے آؤٹ بنایا ہوا ہے، تو ظاہر سی بات ہے کہ ختمہ بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
کافی عرصہ ہو گیا۔ پریڈکشن تو شاید سوفٹ سے بہتر نہیں، مگر صرف اسی وجہ سے پسند ہے کہ اگر بالفرض کوئی علامت، حرکت وغیرہ نہ بھی ہو تو شامل کی جا سکتی ہے۔ پریڈکشن کے بغیر کام چل جاتا ہے۔وین ڈڈ یو سوچ فرام سوفٹ کی؟ اور گو کیبورڈ میں پریڈکشن کیسا ہے؟
آپ لوگ گوگل کا جی بورڈ کیوں نہیں استعمال کرتے؟
کیا یہ سچ ہے؟پریڈکشن تو شاید سوفٹ سے بہتر نہیں