اس جملے کی سلیس اردو میں تشریح کریں!!!کوئی چیز اتنی تکلیف نہیں دیتی جتنا بے دھیانی میں پیا گیا چائے کو گھونٹ تکلیف دے ثابت ہوتو ہے ۔
ہم نے بھی امریکن خواتین کو فرینڈ ریکوسٹ بھجنا شروع کردی ہے ۔
’’بھی‘‘ سے سمجھ جاؤ بھتیجے کہ پہل ہماری جانب سے ہوئی ہے!!!
بھیا ہمارے اردو کی تشریح بھلا ممکن کہاں ہے یہ تو آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔اس جملے کی سلیس اردو میں تشریح کریں!!!
بھیا ہمارے اردو کی تشریح بھلا ممکن کہاں ہے یہ تو آپ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔
جی ہم بس بولنا جانتے ہیں مطلب سے ہمیں کیا ۔کیا مطلب!!!
آپ بھی اپنے جملے کی شرح نہیں کرسکتے؟؟؟
![]()
جی ہم بس بولنا جانتے ہیں مطلب سے ہمیں کیا ۔
جیسے آپ نے ہمیں گولی بھی دی۔۔۔ہماری زندگیوں میں کچھ لوگوں نے "پیناڈول ، پونسٹان" والوں سے باقاعدہ ٹھیکے پکڑے ہوئے ہیںکہ بھائی آپ گولیاں بناو،سر درد ہم دیں گے۔