محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
حوصلہ سیکھنا ہے تو پریشر کوکر سے سیکھو ،نیچے آگ لگی ہوتی ہے پھر بھی آرام سے بیٹھ کے سیٹیاں بجا رہا ہوتا ہے ۔
کہاں ، کہاں ، کہاںہمارا اس سے بہتر جگہ جی لگ رہا ہے!!!
اگر آپ کا کہیں جی نہیں لگ رہا تو آپ میرے نام کے ساتھ جی لگا سکتے ہیں۔
ہمارا اس سے بہتر جگہ جی لگ رہا ہے!!!
جیسے بلانے سے تو بڑے آگئے!!!کہاں ، کہاں ، کہاں
بھیا جلدی بتائیں ،
ہم بھی آجاتے ہیں ۔
بھیا آپ بھی نا ،جیسے بلانے سے تو بڑے آگئے!!!
اب آپ نے اپنے گلے میں یہ ڈھول لٹکا لیا ہے تو اسے پیٹنا تو پڑے گا!!!بھیا آپ بھی نا ،
وہی ایک بات پر ہی اڑے بیٹھے ہیں ،
اب آپ نے اپنے گلے میں یہ ڈھول لٹکا لیا ہے تو اسے پیٹنا تو پڑے گا!!!
اگر آپ نے صرف پیٹا ہوتا تو چلتا۔ آپ نے بجایا اور خوب بجایا۔اب آپ نے اپنے گلے میں یہ ڈھول لٹکا لیا ہے تو اسے پیٹنا تو پڑے گا!!!
ہمیں بجتا دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کو خوب ہی مزا آیا ۔اگر آپ نے صرف پیٹا ہوتا تو چلتا۔ آپ نے بجایا اور خوب بجایا۔
ہم احتجاج کر رہے ہیں بھائی۔ اور ہم بھلا کر بھی کیا سکتے ہیں!ہمیں بجتا دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ کو خوب ہی مزا آیا ۔
اگر ایسا ہے تو پھر ٹھیک ہے ۔ہم احتجاج کر رہے ہیں بھائی۔ اور ہم بھلا کر بھی کیا سکتے ہیں!
اور عربی میں غریب اجنبی کو کہا جاتا ہے۔ مطلب وہ بھی پاکستانی ہی ہوا۔ستم ظریفی کی بھی حد ہے کہ ایک بیوی رکھنے والے کو عرب میں غریب اور پاکستان میں شریف کہا جاتا ہے۔
اور آپ عدنان کب ہوتے ہیں؟ اکبری کب اور نقیبی کب؟ہم رمضان میں مسلمان ، اگست میں پاکستانی ، دسمبر میں " شاعر " بن جاتے ہیں ۔