محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
جدید تحقیق سے یہ بات سچ ثابت ہوئی ہے کی محبت اور پراٹھے تازہ تازہ ہی اچھے لگتے ہیں۔
مگر دال سے بنا پراٹھا تو ٹھنڈا بھی اچھا لگتا ہے۔جدید تحقیق سے یہ بات سچ ثابت ہوئی ہے کی محبت اور پراٹھے تازہ تازہ ہی اچھے لگتے ہیں۔
انھوں نے دس بیس صفحات ایسے ہی بھر دینے ہیں۔ جبھی تو جلدی جلدی ہزارویں آ جاتی ہے۔
بد قسمتی دیکھو ہماری کہ آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔سعودیہ میں "خود کفیل" نہیں ہوسکتے صرف "کفیل" پر گذارا کرنا پڑتا ہے
بدقسمتی کیوں؟بد قسمتی دیکھو ہماری کہ آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔
کیوں کہ ہم بھی کفیل کے مکفول ہیں ، خود کفیل نہیں ۔بدقسمتی کیوں؟
یعنی بھرپورزندگی؟خوش رہاکریں تاکہ دنیا اس ہی غم میں مبتلا رہےکہ اسےکس بات کی خوشی ہے ۔
جس بیٹے کو جوان ہوتادیکھ کر باپ کا سینہ چوڑا ہو رہا ہوتا ہے وہ کمبخت سوشل میڈیا پرلڑکی بن کر خواتین کے مسائل Discuss کر رہا ہوتا ہے۔
زندگی میں جو رشتہ دار بات نہیں کرتے، مرنے کے بعد منجی ہلا ہلا کے کہتے ہیں،وے تُوں بولدا نہیں!
او پک کردے ہوندے جی۔زندگی میں جو رشتہ دار بات نہیں کرتے، مرنے کے بعد منجی ہلا ہلا کے کہتے ہیں،وے تُوں بولدا نہیں!
نقیبی صاحب۔۔۔ یہ چنگی گل نہیں ہے۔خوش رہاکریں تاکہ دنیا اس ہی غم میں مبتلا رہےکہ اسےکس بات کی خوشی ہے ۔
پکا کرنا۔۔۔ یعنی یقین کرنا کہ اب واقع بولنے جوگا نہیں ہے۔