ایک جملہ کے لطائف

جاسمن

لائبریرین
اگر آپ کے گھر سے سونا، ہیرے یا پیٹرول نکل آئے تو وہ حکومت کا ہے لیکن اگر بم، منشیات یا اسلحہ نکلے تو وہ آپ کا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
موجیں تو لاہوریوں کی ہیں کہ جنھیں مہمان کہہ رہے ہوتے ہیں، پائیں گوشت ووشت رہین دیو کوئی دال سبزی بنا لو۔
 
اب ہم شیرو کی وجہء تسمیہ پوچھنے کی جسارت ہرگز نہ کریں گے الا یہ کہ آں جناب خود ہی اس عقدے کو وا فرمانا چاہیں۔ :)

ہم بے تکلف دوست ہوتے تو آپ سے یہ بھی پوچھ لیتے کہ انڈین سکھ گروپ آپ کو شیرو کے نام سے کیوں مخاطب کرتا تھا؟ ہم یہی خوش گمانی رکھ لیتے ہیں کہ آپ نے کوئی شیروں جیسا کارنامہ سر انجام دیا ہو گا۔ :)

پاکستانیوں کا کسی سے بات نکلوانے کا قومی طریقہ چلو مرضی ہے تماری
"مت بتاو"!!
 
Top