محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بہنا آپ نے بھی عمران بھیا ہی کی طرفداری کی ،آہ سخت والی آہ ۔اگر عمران بھائی اس وقت یہاں ہوتے ۔۔انہوں نے فورا کہنا تھا کہ آپ اپنا بڑا سا دماغ استعمال ہی کب کرتے ہیں۔۔
فرقان احمد بھیا کہاں ہیں آپ ،
آپ ہی تو ہمارے سچی مچی کے ہمدرد ہیں ،ہم محفل میں بہت تنہائی محسوس کر رہے ہیں ۔