محمد حسن شہزادہ
محفلین
کوئ مجھ کو سرگوشی کرنا سیکھا دے محفل میں مجھ کو دو تین سرگوشیاں کرنی ہیں
اور جلدی ہی یہاں بھی اس تمیز کا جنازہ نکلنے والا ہے۔ کیا ایسا کہنے کا مقصد ہے؟حرام و حلال کی تمیز ہم نے صرف کھانوں تک محدود کردی ہے
کیا ہواااا؟
آپ کونسے خرچ کرتے تھے؟ دہی کہ یااا۔۔۔آج کے عاشق کے لیے محبوب کا پیکج اہم ہوتا ہے پیسے دہی کے ہیں یا سبزی کے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔
بہنا کیوں جوتے پڑوانے والے کام کر رہی ہیں ۔آپ کونسے خرچ کرتے تھے؟ دہی کہ یااا۔۔۔
سوری عدنان۔عالمی یوم خواتین کا موقع پر ان بھائیوں کو بھی سیلوٹ جنہوں نے سوشل میڈیا کی سائٹوں پر زنانہ اکاؤنٹ بنا رکھیں ہیں ۔
لگتا ہے آپ سے ٹائپنگ کی غلطی ہوئی ہے نقیبی صاحب ہمیشہ کی طرح۔ آپ نے دس سال لکھنا تھا۔مادام نورجہاں مرحومہ کا معروف پنجابی گانا "جدوں ہولی جئی لینا اے میرا ناں، میں تھاں مر جانی آں " سن کر ایک شوہر پچھلے بیس سال سے اپنی بیگم کا نام انتہائی آہستگی سے لے رہے ہیں لیکن تاحال مطلوبہ نتیجہ حاصل نہیں کر سکے ۔