فلسفی
محفلین
آپ کا تو ایک ہی دکھ ہے، ٹی ۔۔۔ ٹی اور ٹی۔جی بالکل۔۔۔
سات ماہ قبل چائے کی دعوت کا وعدہ ہم آج تک نہ بھول سکے!!!
آپ کا تو ایک ہی دکھ ہے، ٹی ۔۔۔ ٹی اور ٹی۔جی بالکل۔۔۔
سات ماہ قبل چائے کی دعوت کا وعدہ ہم آج تک نہ بھول سکے!!!
اس بھی بڑا دکھ وعدہ خلافی کرنا۔۔۔آپ کا تو ایک ہی دکھ ہے، ٹی ۔۔۔ ٹی اور ٹی۔
یعنی آپ کوعدنان بھائی کے چائے پلانے کے وعدے کی وعدہ خلافی پر ٹوپی کروانے تکرار پر زیادہ دکھ ہے۔اس بھی بڑا دکھ وعدہ خلافی کرنا۔۔۔
اور اس بھی عظیم دکھ ٹوپی پہ ٹوپی، ٹوپی پہ ٹوپی، ٹوپی پہ ٹوپی کرائے جانا !!!
جی ہاں بالکل۔۔۔یعنی آپ کوعدنان بھائی کے چائے پلانے کے وعدے کی وعدہ خلافی پر ٹوپی کروانے تکرار پر زیادہ دکھ ہے۔
جی بھیا !جی ہاں بالکل۔۔۔
ٹوپی ایک دفعہ بھی کرائی جائے تو قابلِ افسوس ہے۔۔۔
لیکن جب یہی کام بار بار، بار بار، بار بار کیا جائے تو اس کی شدت میں کس قدر اضافہ ہوجاتا ہے آپ سوچ بھی نہیں سکتے!!!
اندازہ ہوتا تو آپ کا یہ انداز نہ ہوتا!!!جی بھیا !
ہمیں آپ کی تکلیف کا اندازہ ہے ۔
واہ واہ کیا جملہ مارا ہے سید صاحب، واہ۔اندازہ ہوتا تو آپ کا یہ انداز نہ ہوتا!!!
ہمارا تو ہر انداز مختلف اور سب سے جدا ہے ۔اندازہ ہوتا تو آپ کا یہ انداز نہ ہوتا!!!
آپ فلسفی بنیں ،واہ واہ کیا جملہ مارا ہے سید صاحب، واہ۔
آپ بھی بھائی بنیں اسرائیل نہ بنیں!!!آپ فلسفی بنیں ،
امریکہ تو نا بنیں ۔
حد ہوگئی بھئی ،آپ بھی بھائی بنیں اسرائیل نہ بنیں!!!
یہ واقعی زیادتی ہے، سید صاحب کچھ ہور کہہ لو۔حد ہوگئی بھئی ،
ایک پیالی چائے کی خاطر آپ نے ہمیں جاسم بنا ڈالا ۔
مطلب آپ نے ہماری عزت افزائی لازمی کروانی ہے بھیا کے ہاتھوں ۔یہ واقعی زیادتی ہے، سید صاحب کچھ ہور کہہ لو۔
اچھا مزید عزت افزائی ابھی ہونی ہے؟مطلب آپ نے ہماری عزت افزائی لازمی کروانی ہے بھیا کے ہاتھوں ۔
آگے آگے دیکھتے رہیے ابھی منازلِ عشق ہیں کیا کیا!!!اچھا مزید عزت افزائی ابھی ہونی ہے؟
یعنی اس سے بھی زیادہ بُرا کَہیں !!!یہ واقعی زیادتی ہے، سید صاحب کچھ ہور کہہ لو۔
یہ تو معمول کے معاملات ہیں ہمارے کیوں بھیا ۔اچھا مزید عزت افزائی ابھی ہونی ہے؟
اب دیکھنے کو بچا ہی کیا ہے بھیا ،یعنی اس سے بھی زیادہ بُرا کَہیں !!!
دیکھ لو عدنان بھائی۔۔۔
ہم تو ہولا ہاتھ رکھیں، پر یہ دنیا والے نہ مانّیں!!!
ہم سے کیا پوچھیں۔۔۔یہ تو معمول کے معاملات ہیں ہمارے کیوں بھیا ۔
نہ جانے تو بس فلسفی ہی نہ جانے ہے ۔ہم سے کیا پوچھیں۔۔۔
یہ تو بچہ بچہ جانے ہے!!!