زیک
مسافر
شاید مولوی صاحب بھی وارث سے شادی کے خواہاں ہوںمولوی صاحب کیوں استخارہ کر رہے تھے؟
شاید مولوی صاحب بھی وارث سے شادی کے خواہاں ہوںمولوی صاحب کیوں استخارہ کر رہے تھے؟
شاید مولوی صاحب بھی وارث سے شادی کے خواہاں ہوں
اکثر لگتا ہے کہ ٹرول میاںناروےامریکہ میں جوان نہیں بلکہ گوجر خان میں بارہ سال کے بچے ہیں۔
یہاں عام طور پر لوگ خود استخارہ نہیں کرتے بلکہ مولوی حضرات سے کرواتے ہیں۔مولوی صاحب کیوں استخارہ کر رہے تھے؟
لیجئے چائے والا حاضر ہے
درست فرمایا سید صاحب میں چار بجے صبح دیکھتی گوری ٹھک ٹھک کرتی ریلوے اسٹیشن کی طرف چل نہیں دوڑ رہی ہوتیں اور جنوری کی سخت سردی میں ۔ دوسری طرف پاکستانی بھی میرا بیٹا جو یہاں دس مرتبہ اٹھانے پر بھی نہیں اٹھتا وہاں چار بجے کڑاکے کی سردی میں دفتر جانے کی تیاری کر رہا ہوتا————-دنیا کے سرد ترین علاقوں میں اپنے کاموں میں تن دہی کے ساتھ مشغول افراد کو دیکھیں اور ہمارے سردی کے لطیفے دیکھیں ۔ رونا آجائے گا لطیفوں پر۔
ارے بھئی کوئی واقعی رونے نہ لگ جائے یہ بھی ایک لطیفہ ہی ہے کہ ہم اسی میں خوش ہیں ۔
چوہدری صاحب، یہ خاکسار تو پھر اپنی شادی سے پہلے ہی بوڑھا ہو چکا تھا۔
ایسا تو نہ کہیں بھائ ۔ ۔ پاکستان تو حسین لوگوں کا ملک ہے ۔ ۔ خاص طور پر خواتین تو مانندِ حور ہیں ۔ ۔ دل توڑ دیا آپ نے ۔ ۔ٹماٹر تک تو ٹھیک ہے اگر بیوٹی کریم مہنگی ہو گئی تو آدھا پاکستان ویسٹ انڈیز بن جائے گا ۔
صابرہ جی !!!!!ایسا تو نہ کہیں بھائ ۔ ۔ پاکستان تو حسین لوگوں کا ملک ہے ۔ ۔ خاص طور پر خواتین تو مانندِ حور ہیں ۔ ۔ دل توڑ دیا آپ نے ۔ ۔
واہ واہ ۔ ۔صابرہ جی !!!!!
بالکل درست ہمارا پیارا پاکستان حسین لوگوں کا ملک ہے ۔
ع۔
سیکھ دنیا ہی میں زاہد حور سے ملنے کے ڈھنگ
ورنہ روئے گا کہ جنت میں بھی رسوائی ہوئی!!!
یہ کچھ زیادہ ہی عجیب شعر لگاصابرہ جی !!!!!
بالکل درست ہمارا پیارا پاکستان حسین لوگوں کا ملک ہے ۔
ع۔
سیکھ دنیا ہی میں زاہد حور سے ملنے کے ڈھنگ
ورنہ روئے گا کہ جنت میں بھی رسوائی ہوئی!!!
ٹماٹر تک تو ٹھیک ہے اگر بیوٹی کریم مہنگی ہو گئی تو آدھا پاکستان ویسٹ انڈیز بن جائے گا ۔
کیا Caribbean کے لوگوں کے متعلق ایسی بات کئے بغیر لطیفہ نہیں بن سکتا؟ایسا تو نہ کہیں بھائ ۔ ۔ پاکستان تو حسین لوگوں کا ملک ہے ۔ ۔ خاص طور پر خواتین تو مانندِ حور ہیں ۔ ۔ دل توڑ دیا آپ نے ۔ ۔
موت کے چہرے پہ ہے کیوں مردنی چھائی ہوئیواہ واہ ۔ ۔
میرا خیال ہے نہیں۔کیا Caribbean کے لوگوں کے متعلق ایسی بات کئے بغیر لطیفہ نہیں بن سکتا؟
جی ی ی ۔ ۔ ہم نے تو کسی کو کچھ نہیں کہا ہے ۔ ۔ بیوٹی کریم مہنگی ہونے کی بات ہو رہی تھی ۔ ۔ اس پر تھوڑا کہہ بھی دیا ازراہِ تفنن۔ ۔کیا Caribbean کے لوگوں کے متعلق ایسی بات کئے بغیر لطیفہ نہیں بن سکتا؟
میرا خیال ہے نہیں۔
پاکستانیوں کی اکثریت کے پاس کالے رنگ کی نشاندھی کے لیے کوئی اور مشہور specimen نہیں ہے۔
یہ نظم ہم نے چند دن پہلے ہی لکھی ہے ۔ ۔ امید ہے آپ کی غلط فہمی دور ہو گی ۔ ۔کیا Caribbean کے لوگوں کے متعلق ایسی بات کئے بغیر لطیفہ نہیں بن سکتا؟
ماشاء اللہیہ نظم ہم نے چند دن پہلے ہی لکھی ہے ۔ ۔ امید ہے آپ کی غلط فہمی دور ہو گی ۔ ۔
لیکن ایسے لطیفے کے لیے کہیں تو بجلی گرانی ہی ہو گی ۔کیا Caribbean کے لوگوں کے متعلق ایسی بات کئے بغیر لطیفہ نہیں بن سکتا؟
ایسے لطیفوں میں بجلی ہمیشہ خود پر گرائی جاتی ہےلیکن ایسے لطیفے کے لیے کہیں تو بجلی گرانی ہی ہو گی ۔
لیکن اس سے تو وہ ذرا دوسری طرح کے لطیفے بن جائیں گے۔ البتہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ایسے لطیفے ہی نہ بنائے جائیں۔ لطیفہ ہی تو ہے ایسا نہیں ویسا ہی سہی۔ایسے لطیفوں میں بجلی ہمیشہ خود پر گرائی جاتی ہے