سید عمران
محفلین
کیوں کہ جانتی ہے مجھے دیکھ کر تو خوش ہونہیں سکتا!!!اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے !لیکن اگر شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
کیوں کہ جانتی ہے مجھے دیکھ کر تو خوش ہونہیں سکتا!!!اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے !لیکن اگر شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
دیکھیں کتنی سمجھدار ہوتیں ہیں یہ بیویاں 😎کیوں کہ جانتی ہے مجھے دیکھ کر تو خوش ہونہیں سکتا!!!
دل کے قبرستان میں!!!یہ جو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں اُنکی کی لاشیں کہاں جاتی ہیں؟؟🤔😜😁😝🤣
پیمپرز والے شاپر میں چھپا کے لے جایا جا سکتا ہے۔جوائنٹ فیملی سسٹم میں بیوی کے لئے زنگر برگر دوسری منزل پر پہنچانے کا آسان طریقہ بتائیں۔
یہ تو آپ کے میاں جی ہی بتائیں گے کہ کیسے لایا جا سکتا ہےپیمپرز والے شاپر میں چھپا کے لے جایا جا سکتا ہے۔
ایک صاحب یہ کہہ کر کہ دوائیاں لیے جاتا ہوں ،دوسری منزل پہ تکے بہاری کباب کا شاپر لیے پہنچے تو ماں تو ماں ہوتی ہے،عیادت کو پہنچیں ،کیا دیکھتی ہیں سب مریض مرغی کی ٹانگ چبا رہے ہیں۔جوائنٹ فیملی سسٹم میں بیوی کے لئے زنگر برگر دوسری منزل پر پہنچانے کا آسان طریقہ بتائیں۔
لاگو نہیں ہوتا۔یہ تو آپ کے میاں جی ہی بتائیں گے کہ کیسے لایا جا سکتا ہے
ایک تھیلے میں رسی ڈال کر میسیج کریں کہ کھڑکی پر آجائیںجوائنٹ فیملی سسٹم میں بیوی کے لئے زنگر برگر دوسری منزل پر پہنچانے کا آسان طریقہ بتائیں۔