درست فرمایا وقار بھائی آپ نے 🙏🏻کسی کی صورت اور ظاہری شخصیت کا مذاق اڑانا قطعی طور پر نا زیبا ہے۔ اس لڑی کا یہ مقصد تو نہیں ہے۔ احباب پھر سے لڑی کے موضوع کی طرف آ جائیں، جلدی سے۔
اُنکا کیا ہوگا احمد بھیا جو مہینے میں ایک مرتبہ نہاتے ہیں 😎پارلر والے جس طرح دلہن کو تبدیل کرکے رکھ دیتے ہیں۔ دولہا جہاں تک میں نے دیکھا ہے اتنا تبدیل نہیں ہوتا۔
ویسے دولہاکو تو میک اپ وغیرہ نہیں کروانا چاہیے۔ بس اچھی طرح نہا دھو کر صاف ستھرا ہو کر پہنچ جائے کافی ہے۔
بھیا کو سمجھالیں ہماری شکل و صورت کا بہت مذاق اڑاتے ہیں!!!کسی کی صورت اور ظاہری شخصیت کا مذاق اڑانا قطعی طور پر نا زیبا ہے۔
ان کا کیا ہونا ہے...اُنکا کیا ہوگا احمد بھیا جو مہینے میں ایک مرتبہ نہاتے ہیں 😎
بہت بُری بات ۔۔فکر نہیں ہم بھیا کی خبر لیتے ہیں اُنکی جرات کیسے ہوئی 😡😡😡😡😡بھیا کو سمجھالیں ہماری شکل و صورت کا بہت مذاق اڑاتے ہیں!!!
آپ سید بادشاہ ہیں، آپ کا کون مذاق اڑا سکتا ہے۔ بھیا کا معاملہ ہمارے علم میں ہے اور جس قدر وہ مظلوم ہیں، ہم اس معاملے سے آگاہ ہیں۔ آپ کے تیکھے وار سے وہ آج تک بچ نہ پائے، سو اُن کی کیا مجال کہ آپ کی شان میں گستاخی کا تصور بھی کریں۔بھیا کو سمجھالیں ہماری شکل و صورت کا بہت مذاق اڑاتے ہیں!!!
آئینہ بھی تو یہی کہتا ہو گا کبھی اس کو بھی غصے میں توڑا ؟بھیا کو سمجھالیں ہماری شکل و صورت کا بہت مذاق اڑاتے ہیں!!!
اصل میں چاہ رہے تھے کہ آپ حسن یوسف وغیرہ کا ذکر چھیڑیں، مگر آپ بھی ٹہرے سیدھیےسادے۔ بالکل ہماری طرحآپ سید بادشاہ ہیں، آپ کا کون مذاق اڑا سکتا ہے۔ بھیا کا معاملہ ہمارے علم میں ہے اور جس قدر وہ مظلوم ہیں، ہم اس معاملے سے آگاہ ہیں۔ آپ کے تیکھے وار سے وہ آج تک بچ نہ پائے، سو اُن کی کیا مجال کہ آپ کی شان میں گستاخی کا تصور بھی کریں۔
بھائی یہ لطیفوں کی لڑی سمجھ کر لکھ دیا تھا، آپ تو سیریس ہو گئے۔جن کے پاس حد سے زیادہ پیسا ہے یہ ان کے ریٹس ہیں۔پھر لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان میں مہنگائی بہت ہے
پاکستان کی عوام کا آدھا بجٹ تو میک اپ میں ہی جارہا ہے لگ رہا ہے
وقار بھائی، بلکہ ذی وقار بھائی، لطیفوں کی لڑی سمجھ کر پہلوئے حور والا محاورہ لکھ دیا تھا۔ آپ کو برا لگا تو معذرت۔ ذاتی طور پر ظاہری خوبصورتی نے ہمیں کبھی متاثر نہیں کیا۔ الحمدللہکسی کی صورت اور ظاہری شخصیت کا مذاق اڑانا قطعی طور پر نا زیبا ہے۔ اس لڑی کا یہ مقصد تو نہیں ہے۔ احباب پھر سے لڑی کے موضوع کی طرف آ جائیں، جلدی سے۔
بھئی، ہم بھی ڈانٹ کھا کر سدھرے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں۔ اس لڑی میں ہم پاکباز بن گئے ہیں، کسی اور میں ڈانٹ کھا رہے ہوں گے۔ بندہ بشر تو یوں بھی خطا کا پتلا ہے۔وقار بھائی، بلکہ ذی وقار بھائی، لطیفوں کی لڑی سمجھ کر پہلوئے حور والا محورہ لکھ دیا تھا۔ آپ کو برا لگا تو معذرت۔ ذاتی طور پر ظاہری خوبصورتی نے ہمیں کبھی متاثر نہیں کیا۔ الحمدللہ
جی جی اندازہ ہے۔ ہمیں تو حیرت ہے کہ ہمیں ابھی تک ظہیراحمدظہیر بھائی نے ڈانٹ نہیں پلائی۔ کافی دنوں سے برداشت کا عظیم الشان مظاہرہ کر رہے ہیں۔بھئی، ہم بھی ڈانٹ کھا کر سدھرے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں۔ اس لڑی میں ہم پاکباز بن گئے ہیں، کسی اور میں ڈانٹ کھا رہے ہوں گے۔ بندہ بشر تو یوں بھی خطا کا پتلا ہے۔
ٹھہر جائیں ۔ ابھی آتا ہوں موٹا سا سوٹا لے کر ۔جی جی اندازہ ہے۔ ہمیں تو حیرت ہے کہ ہمیں ابھی تک ظہیراحمدظہیر بھائی نے ڈانٹ نہیں پلائی۔ کافی دنوں سے برداشت کا عظیم الشان مظاہرہ کر رہے ہیں۔
زیادہ تر زندگی میں تو بلاوجہ ہی ڈانٹ کھائی ہے۔ آج کل تو ویسے بھی ستارے گردش میں ہیں۔ٹھہر جائیں ۔ ابھی آتا ہوں موٹا سا سوٹا لے کر ۔
بس ذرا ڈانٹنے والا ماسک مل جائے چہرے پر پہننے کے لیے ۔ پتہ نہیں کہاں رکھ دیا ۔ مل نہیں رہا کئی دنوں سے ۔
اور پھر ڈانٹنے کے بعد مراسلات بھی پڑھ لوں گا تاکہ مجھے معلوم تو ہو کہ کس بات پر ڈانٹا ہے ۔انصاف بھی آخر کوئی چیز ہوتی ہے ۔
پھر کروز میزائل!زیادہ تر زندگی میں تو بلاوجہ ہی ڈانٹ کھائی ہے۔ آج کل تو ویسے بھی ستارے گردش میں ہیں۔
ایک مٹی کی مادھو کا اپنے آپ سے مکالمہ
ایک دفعہ آئینہ دیکھا تھا...آئینہ بھی تو یہی کہتا ہو گا کبھی اس کو بھی غصے میں توڑا ؟
یہ کیوں چھیڑیں بغیر دیکھے بے وقت کی راگنی؟؟؟اصل میں چاہ رہے تھے کہ آپ حسن یوسف وغیرہ کا ذکر چھیڑیں، مگر آپ بھی ٹہریںےسیدھیےسادے۔ بالکل ہماری طرح
یعنی جب بھی متاثر کیا ظاہری بدصورتی نے کیا!!!ظاہری خوبصورتی نے ہمیں کبھی متاثر نہیں کیا۔
ایسا تو نا کہیں ہمارا موبائل تو آپ کے حسن کی تاب نا لا کر پھٹ گیا ہےاس کے بعد دل ایسا خراب ہوا کہ دوبارہ دیکھنے کو نہ چاہا...