ایک جملہ کے لطائف

ناں جی ناں ۔ یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ناں ۔ کنون کو کسی نے ایس کابل ہی نہیں سمجھا کہ کوئی چاہ پانی ای سہی بندہ صلح ای مار لیندا ہے

visuals-000243383348-FtBLRh-t1240x260.jpg
 
سیما علی

لائبریرین
ڈبل مل کر ہمیں نہ بخشیں اس سے بہتر ہے کہ سنگل سنگل الگ الگ نہ بخشے...
اس میں ایک چانس ملنے کا چانس ہوسکتا ہے کہ جب ایک نہ بخشے تو دوسری کے پاس چلے جائیں!!!
کہیں الٹا نہ ہوجائے ؀
جہاں جائے بُھوکا۔۔۔۔۔۔ وہاں پڑے سُوکھا۔۔۔
پر لڈو چاہے پہلی شادی کا ہو یا دوسری شادی کا جو کھاتا ہے وہ بھی پچھتاتا ہے پر بتاتا نہیں۔ جو نہیں کھاتا وہ بس دوسری شادی کے ذکر پربس مسکرائے جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔
 
سید عمران

محفلین

یہ ساری نگیٹوٹیاں ہماری دوسری شادی کے لیے ہی رہ گئیں!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہیں الٹا نہ ہوجائے ؀
جہاں جائے بُھوکا۔۔۔۔۔۔ وہاں پڑے سُوکھا۔۔۔
پر لڈو چاہے پہلی شادی کا ہو یا دوسری شادی کا جو کھاتا ہے وہ بھی پچھتاتا ہے پر بتاتا نہیں۔ جو نہیں کھاتا وہ بس دوسری شادی کے ذکر پربس مسکرائے جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔
اشارہ کس کی طرف ہے آپا جو بس مسکرانے پہ اکتفا کیے ہو۔ لوگ تو ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کرتے سنے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک ٹرین کا ایک ہی انجن ہوتا ہے ۔اگر بڑی ٹرین ہو اور زیادہ بوگیاں ہوں ،تو انجن تو دو انجن کافی ہیں ۔ اس سے زیادہ بوگیاں ہوں تو دو ٹرینیں بنادی جائیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک ٹرین کا ایک ہی انجن ہوتا ہے ۔اگر بڑی ٹرین ہو اور زیادہ بوگیاں ہوں ،تو انجن تو دو انجن کافی ہیں ۔ اس سے زیادہ بوگیاں ہوں تو دو ٹرینیں بنادی جائیں ۔
انجن ایک ہی ٹھیک۔ البتہ آخری والے مال و متاع کی بوگیوں میں کاٹ چھانٹ کی جا سکتی ہے۔ :ROFLMAO:
اللہ توبہ صبح سویرے کس کا منہ دیکھ لیا کہ قہقہے رک ہی نہیں رہے۔ عاطف بھائی کہیں یہ جشن آزادی کی خوشی تو نہیں جو کل سے اب تلک چھلک رہی ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top