ایک جملہ کے لطائف

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کاٹ چھانٹ؟؟؟
مال گاڑی ہے آپ کے غرارے کا کپڑا نہیں!!!
سلائی ، غرارہ، کپڑا ذکر اگلے کچھ دن تک ہر گز نہیں۔ اب تو نمک ملے پانی کے غرارے ہوں گے۔
مال و متاع کی بوگیاں ہی کم کی ہیں نہ کہ انجن کو مال گاڑی سے الگ کیا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ رے یہ فرماں برداریاں...
ہماری بھابھی دیکھ لیں تو کئی دن غشی نہ جائے!!!
خیر کی بات کریں۔ کیوں نند بھابی میں جھگڑا ڈلوا کر روفی بھیا کو مشکل میں ڈالنا ہے۔ وہ سہہ نہ پائیں گے۔
روفی بھیا پہلا بخار کم ہوا؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹوٹ گیا ظالم، ساری رات بے چینی میں گزروا کر۔
بخار کا ٹوٹنا تو مبارک ہوتا ہے نا لیکن آپ کے بتانے کا انداز کچھ اورہی اشارہ دےرہا ہے جیسے کہ
لائی بے قدراں نال یاری تے ٹٹ گئی تڑک کر کے

ساریاں شکایتاں لا دینیاں اساں۔ فیر نہ کہنا پہلاں کیوں نہ خبردار کیتا سی۔
 
Top