ایک جملہ کے لطائف

آپ کی خالہ زاد کی سوتن کے۔ کیونکہ آپ نے خود ہی بتایا کہ آپ کی خالہ زاد بہن کے بچے نہیں ہئں
دوسرا جوڑا میری خالہ زاد بہن کا ہے۔ اس کے بچے نہیں ہیں اور اس کی سوتن کے بچے ہیں۔ پتہ نہیں چلتا کہ بچے کس کے ہیں۔ نیز اس کی سوتن ہم سب کی غمی خوشی میں آتی رہتی ہے۔
یہ سوال تو نہیں تھا جس کا آپ نے جھٹ سے جواب دے دیا۔ بلکہ جواب تھا ۔:)
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ایک وقت میں تین تین کام کرنے کا یہی نتیجہ نکلنا تھا۔ ویسے ہماری غلطی سے نتیجہ آپ نے درست نکالا۔ شاباش۔ سلامت رہئیے ہمیشہ۔
اس سے آپ کی سلام دعا کب سے ہے؟؟؟
ہماری بھی بات کرادیں تین بندے اٹھوانے ہیں!!!
 

سید عمران

محفلین
ایویں پسوانی ہے۔ اچھا پھر آٹا پیسنے والی مشین لگوا دیجئے۔ کام بھی جلدی ہو گا اور ہاتھ بھی چھالوں سے بچ جائیں گے
ہمیں کام جلدی ختم کروانے کی کوئی جلدی نہیں...
آرام سے لگے رہیے...
چکی وہی مینوئل ہی ہوگی!!!
 
شروع کے دو اٹھیں گے تو تیسرا فری میں اٹھے گا۔ ورنہ ہر تیسرا بندہ ہی نہ اٹھ جائے کہیں۔ ہاں تو دیجئیے بیعانہ۔
maxresdefault.jpg

police.jpg


images
 
آخری تدوین:
Top