بچوں کی کفالت کی ذمہ دارینواز شریف کی بچوں سے لاتعلقی کے اعلان کے بعد طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی
غالب کی پسند کا یہ موسمتمہیں کیا لگتا ہے آجکل غالب --- - - - - - - مجھے تو شروع ہوگئی ٹھنڈ لگنا
کل کتنے ہی سپر مین، سپر مون چھونے کو بیتاب نظر آئے .پاکستانی روز اتنے چاند چڑھاتے ہیں کہ کل سپر مون ان کے آگے کاکا لگ رہا تھا۔
ہاہاہاہاہاہاکل کتنے ہی سپر مین، سپر مون چھونے کو بیتاب نظر آئے .
او بندے آمیرے مرشد نے کہا " اردو محفل " چھوڑ دو ۔
۔
۔
.
.
.
میں نے مرشد ہی چھوڑ دیا
درست کیا، یہاں آ کر انسان "مرشدوں مرشد" ہو جاتا ہےمیرے مرشد نے کہا " اردو محفل " چھوڑ دو ۔
۔
۔
.
.
.
میں نے مرشد ہی چھوڑ دیا
کھجوریں پھر بھی چل جاتی ہیں، وہ تو چھوارے کھلاتے ہیںکنوارے بندے کے لئے اس سے بڑا عذاب کوئی نہیں کہ اس کے دوست اسے ہر دوسرے روز مچھلی کھلانے لے جائیں اور تحفے میں بھی کھجوریں اور شہد دے جائیں