ایک جملہ کے لطائف

Hafiz Abbas Qadri

محفلین
سر پر پہا ٹوٹنا کیسے کہتے ہیں - جب آپ سو جائیں اور بچے کے ہاتھ میں بیٹ آجائے :feelingbeatup:
متعدد یوٹیوب ویڈیوز جن میں بچے صوفے پر سوئے ہوئے ابا حضور کے وسطی حصے پر تاک کر کودتے ہیں اورمزید بہن بھائیوں کے کی آمد کا امکان مخدوش کربیٹھتے ہیں!
 
اکمل زیدی

محفلین
محترم، تھوڑی آسان اردو میں سمجھا دیں.
ہم تو خود کو دے ہوئے جواب پر دم بخود بیٹھے رہ گئے ان کے o_O...اب آپ وضاحتیں مانگ رہے ہیں ..ایسا نہ ہو پھر آپ سے بھی نہ بن پڑے . . . اور ہم بھی آپ کو ڈھونڈتے رہ جائیں . . . .:whistle:
مشورہ ہے مشکل ہی رہنے دیں ورنہ آپ مشکل میں نہ آجائیں کہیں آسان کے چکر میں :LOL::LOL:
 
مجھے اتنا ضرور سمجھ آ گیا تھا کہ آپ کو ملنے والے جواب جتنا مشکل نہیں ہے. :p
 
ماقبل مذکور اشیاء کی بے ترتیب تفصیل، چنانچہ مجھے لگا شادی سے پہلے امیدوار آس پاس بھنبھناتے ہیں ----
آپ بات کو سمجھے نہیں، ورنہ ترتیب درست ہے.
منگنی اور شادی کے درمیانی وقفہ میں گُنگُُنا ہی رہے ہوتے ہیں. وہ تو شادی کے بعد نوبت بھنبھناہٹ تک پہنچتی ہے. :)
 
اکمل زیدی

محفلین
والدین بچے کو آنکھوں کے ڈاکٹر کے پاس لے گئے ..ڈاکٹر : ہاں بھئی تو تم کہتے ہو تمہیں blackboard نظر نہیں آتا ...کیوں ؟ بچہ : وہ میرے آگے جو لڑکا بیٹھتا ہے وہ بہت لمبا ہے :ROFLMAO:
 
Top