ایک جملہ کے لطائف

ناصرچنیوٹی کے بقول شاپروں میں بکتی ہے،

ناصرچنیوٹی کے بقول شاپروں میں بکتی ہے،

ناصرچنیوٹی کے بقول شاپروں میں بکتی ہے،
اتنے سارے شاپر.
مرشد آپ کا کیس ہے.
 

Hafiz Abbas Qadri

محفلین
یہاں بکرے کی بجائے ‘حلال جانور‘ زیادہ بہتر رہتا
غیر متوقع عمل پر ہی غیر متوقع ردعمل آتا ہے، ورنہ فطری ماحول کے شائق کسی کے ملبوس ہوکر آنے پرمعترض نہ ہوتے،
سنی لیون کے ایک ایک انچ سے واقف یہ قوم، اپنے ڈراموں میں لڑکی کے سر سے دوپٹہ اتر جانے پر بھی واویلا کرتے ہیں.....
 

یاز

محفلین
پشاور میں نئے آرمی چیف کا اعلان ہو گیا۔ باقی علاقوں کے رہنے والے وفاقی حکومت کے اعلامیے کا انتظار کریں۔
 
Top