بائیک سٹارٹ ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی بہت kicks ماریں مگر ٹس سے مس نہ ہوئی machanic نے سب کھول کھال کر دیکھ لیا ...کچھ فرق نہیں پڑا دو گھنٹے بعد پتہ چلا کے پیٹرول نہیں تھا ............ٹنکی میں . ..
یہ ایک جملہ ہے؟بائیک سٹارٹ ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی بہت kicks ماریں مگر ٹس سے مس نہ ہوئی machanic نے سب کھول کھال کر دیکھ لیا ...کچھ فرق نہیں پڑا دو گھنٹے بعد پتہ چلا کے پیٹرول نہیں تھا ............ٹنکی میں . ..
متفق۔۔۔۔۔یہ ایک جملہ ہے؟
یہ ایک "جملہ روداد" ہے۔یہ ایک جملہ ہے؟
یہ ایک جملہ ہے؟
متفق۔۔۔۔۔
شائد کچھ لوگ ایک پیراگراف کو ایک جملہ سمجھتے ہیں۔
یہ انہوں نے ایک سانس میں لکھا ہے.یہ ایک "جملہ روداد" ہے۔
اس کو شاید یوں بھی کہتے ہیں کہ گھوڑے کی پچھاڑی اور افسر کی اگاڑی سے بچنا چاہیے یعنی گھوڑے کے پیچھے سے گزرنے اور افسر کے سامنے سے گزرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔بڑوں کا مشورہ " بیل کے سامنے اور گدھے کے پیچھے سے خبردار ہوکر نکلنا چاہیئے . "
ویسے آج کل زیادہ تر لوگ پیچھے ہی رہ جاتے ہیںکچھ لوگ زندگی میں پیچھے رہ جاتے ہیں اور ان کا پیٹ آگے نکل جاتا ہے.
پیٹ کا کوئی ذکر نہیں ہےویسے آج کل زیادہ تر لوگ پیچھے ہی رہ جاتے ہیں
اگاڑی پچھاڑی کی تشریح کرنا ہی ذو معنی ہوگیاِ۔۔۔اس کو شاید یوں بھی کہتے ہیں کہ گھوڑے کی پچھاڑی اور افسر کی اگاڑی سے بچنا چاہیے یعنی گھوڑے کے پیچھے سے گزرنے اور افسر کے سامنے سے گزرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
وہی تو میں بول رہی ہوں پولیس ایسے لوگوں کو کیوں نہیں پکڑتی جو پیٹ کے ساتھ دوسری جنگ عظیم استعمال کیا جانےوالا روسی ساختہ بم باندھے پھرتے ہیںپیٹ کا کوئی ذکر نہیں ہے
معنی خیز!!!وہی تو میں بول رہی ہوں پولیس ایسے لوگوں کو کیوں نہیں پکڑتی جو پیٹ کے ساتھ دوسری جنگ عظیم استعمال کیا جانےوالا روسی ساختہ بم باندھے پھرتے ہیں
اپنی گل ہو رہی ہے؟کچھ لوگ زندگی میں پیچھے رہ جاتے ہیں اور ان کا پیٹ آگے نکل جاتا ہے.
لگا بھی دیتی ہے اگر محبوب کا باپ بینک کا مالک ہو اور گھر داماد رکھنا چاہتا ہو.لوگ کہتے ہیں نفرت خراب چیز ہے ۔ ۔ ۔ تو محبت کون سا بینک کا مینیجر لگا دیتی ہے